Lectures for Paramedics

Lectures for Paramedics **Medical Laws & Ethics ** is a platform to educate doctors and the public on legal and ethical aspects of healthcare. Stay informed about Laws of healthcare

We cover medical negligence, patient rights, consent, ethical dilemmas & healthcare regulations.

🎓 مستقبل کو روشن بنائیں، میڈیکل کے شعبے میں کامیابی کی جانب قدم بڑھائیں!چکوال انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں جدید ...
02/06/2026

🎓 مستقبل کو روشن بنائیں، میڈیکل کے شعبے میں کامیابی کی جانب قدم بڑھائیں!

چکوال انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں جدید تعلیم، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تربیت کے ساتھ مختلف میڈیکل کورسز میں اپنے کیریئر کا آغاز کریں۔

✅ معیاری تعلیم
✅ عملی تربیت
✅ روشن مستقبل کے مواقع

📚 آپ کا خواب، ہماری رہنمائی
🏥 چکوال انسٹیٹیوٹ آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز، راولپنڈی روڈچکوال
رابطہ نمبر: 03340554312

📅 ہفتہ وار ڈاکٹرز شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔اپنی سہولت کے مطابق وقت منتخب کریں اور ہمارے ماہر ڈاکٹرز سے مشورہ حاصل کریں۔م...
01/06/2026

📅 ہفتہ وار ڈاکٹرز شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

اپنی سہولت کے مطابق وقت منتخب کریں اور ہمارے ماہر ڈاکٹرز سے مشورہ حاصل کریں۔
مدراینڈچائیلڈ ہسپتال راولپنڈی روڈچکوال
رابطہ نمبر: 0543552222
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری💙

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مدر اینڈ چائیلڈ ہسپتال کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، دعاؤں ا...
26/05/2026

عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر مدر اینڈ چائیلڈ ہسپتال کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، دعاؤں اور نیک تمناؤں کو قبول فرمائے اور ہر گھر کو صحت، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🌙✨

👶🩺 آج مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں بچوں کے ماہر ڈاکٹرز دستیاب ہوں گے۔اپنے بچوں کے معائنے اور بہتر صحت کے لیے آج ہی تشریف لا...
22/05/2026

👶🩺 آج مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں بچوں کے ماہر ڈاکٹرز دستیاب ہوں گے۔
اپنے بچوں کے معائنے اور بہتر صحت کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔ 💙
رابطہ نمبر: 0543542941

🧠👶 بچوں کی دماغی، رویّاتی اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے ماہر رہنمائی اب آپ کے قریب۔مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں کنسلٹنٹ...
22/05/2026

🧠👶 بچوں کی دماغی، رویّاتی اور نشوونما سے متعلق مسائل کے لیے ماہر رہنمائی اب آپ کے قریب۔مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں کنسلٹنٹ نیورو ڈیویلپمنٹل اینڈ نیورو بیہیویئرل پیڈیاٹرکس کی سہولت دستیاب ہے۔
اگر بچے میں بولنے میں تاخیر، سیکھنے میں مشکل، ہائپر ایکٹیویٹی، آٹزم یا رویّے سے متعلق مسائل ہوں تو بروقت معائنہ انتہائی ضروری ہے۔ 💙
رابطہ نمبر: 0543552222

📢 اتوار 24 مئی کے لیے ڈاکٹرز کی دستیابی 🏥مدر اینڈ چائیلڈ ہسپتال میں آپ اور آپ کے بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ماہر ڈ...
22/05/2026

📢 اتوار 24 مئی کے لیے ڈاکٹرز کی دستیابی 🏥مدر اینڈ چائیلڈ ہسپتال میں آپ اور آپ کے بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
ماہر ڈاکٹرز کی خدمات اتوار، 24 مئی کو دستیاب ہوں گی۔
اپنے معائنے اور مشورے کے لیے بروقت تشریف لائیں۔ 💙👩‍⚕️👶
رابطہ نمبر: 0543552222

بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔ہمارے ایمرجنسی سروسز یونٹ میں 24 گھنٹے فوری، محفوظ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جاتی...
20/05/2026

بچوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
ہمارے ایمرجنسی سروسز یونٹ میں 24 گھنٹے فوری، محفوظ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تاکہ ہر بچے کو بروقت بہترین نگہداشت مل سکے۔
آپ کے بچے کی صحت، ہماری ذمہ داری۔ 💙
رابطہ نمبر: 0543542941

💉✨ صحت مند زندگی کا آغاز بروقت ویکسینیشن سے!اپنے بچوں کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسین لازمی لگوائیں۔آج ہ...
19/05/2026

💉✨ صحت مند زندگی کا آغاز بروقت ویکسینیشن سے!
اپنے بچوں کو خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسین لازمی لگوائیں۔
آج ہی ہمارے ہسپتال تشریف لائیں اور حکومت کی طرف سے حفاظتی ٹیکوں کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ 🏥💙
رابطہ نمبر: 0543552222

ڈاکٹرز کا ہفتہ وار شیڈول 🩺اپنی سہولت کے مطابق ڈاکٹرز کی دستیابی چیک کریں اور بروقت اپائنٹمنٹ لیں۔ 🏥✨مدراینڈچائیلڈ ہسپتال...
15/05/2026

ڈاکٹرز کا ہفتہ وار شیڈول 🩺
اپنی سہولت کے مطابق ڈاکٹرز کی دستیابی چیک کریں اور بروقت اپائنٹمنٹ لیں۔ 🏥✨
مدراینڈچائیلڈ ہسپتال راولپنڈی روڈچکوال
رابطہ نمبر : 054355222

الحمدللہ!یہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کہ ایک نہایت تجربہ کار، UK ٹرینڈ سرجن ہماری ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں۔ہم اپنے معزز مر...
13/05/2026

الحمدللہ!
یہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کہ ایک نہایت تجربہ کار، UK ٹرینڈ سرجن ہماری ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں۔

ہم اپنے معزز مریضوں کو بہترین، معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں۔
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔

Address

MCH Rawalpindi Road
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lectures for Paramedics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share