21/03/2026
🌙✨ عید مبارک ✨🌙
ہجویری فارمیسیز کی جانب سے آپ سب کو دلی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو صحت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے اور یہ عید آپ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
اس خوشی کے موقع پر ہم آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں:
ہجویری فارمیسی کلر کہار (ٹراما سینٹر کے سامنے)،
ہجویری فارمیسی تلہ گنگ روڈ چکوال،
ہجویری فارمیسی میلاد چوک چوآسیدن شاہ ،
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔