07/12/2025
فری آئی اور میڈیکل کیمپ، بروز بدھ 10 دسمبر 2025
الشِفا آئی ہسپتال اور، دارالرحمت ( DMRC) یعنی شيخ كلي ہسپتال کے تعاون سے، الشِفا آئی ہسپتال چارسدہ میں ایک روزہ مفت آنکھوں، کان اور ہڈی، جوڑ پٹھوں کا کیمپ لگایا جائے گا۔
جس میں شيخ كلي ہسپتال اور الشِفا آئی ہسپتال کے قابل ڈاکٹر بالكل مفت معائنہ کریں گے۔
زکوٰۃ کے مستحق افراد کی آنکھوں کا آپریشن بالکل مفت ہوگا، جبکہ جو افراد زکوٰۃ کے مستحق نہیں ہوں گے، اُن کا سفید موتیا کا آپریشن مناسب خرچے پر کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ نزديك كي نظر کا چشمہ صرف 300 روپے میں دیا جائے گا۔
کیمپ بروز بدھ 10 دسمبر 2025 کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوگا۔
مقام:
الشِفا آئی ہسپتال، مردان روڈ، گل بہار نمبر 1، چارسدہ
موبائل:
0314-9803091 / 0311-9417475