Abdal /Nangyal medical complex

Abdal /Nangyal medical complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdal /Nangyal medical complex, Doctor, Charsadda.

ابدال میڈیکل کمپلیکس عظیم خان پل تخت بائی روڈ چارسدہ.
ہمارے پاس کوالیفائیڈ میڈیکل سپیشلسٹ کی سہولت موجود ہے نیز شوگر بلڈ پریشر جوڑوں کی بیماریاں یرقان اور دوسری پیچیدہ بیماریوں کا علاج تسلی بخش دیا جاتا ہے. ہمارے پاس ہر قسم ٹیسٹ اورECG کی سہولت موجود ہے

25/07/2026

Meet
Dr Mohsin Nawab
From Bahlola CHD
Medical specialist
MBBS (KMU)
Fcps 2 (Internal medicine )
PGY 4
Mardan medical complex mardan

10/07/2026

ڈاکٹر راز محمد یو ریالوجسٹ ہر ہفتہ اور اتوار شام پانچ بجے سے لے کر نو بجے تک ابدال میڈیکل سینٹر عظیم خان پل میں موجود ہوں گے تکلیف سے بچنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03189559931

الحمدللہ اب اللہ کے فضل سے اپ اپنے علاقے میں اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں1) ڈاکٹر زاہد علی(ENT specialist)ما...
30/06/2026

الحمدللہ اب اللہ کے فضل سے اپ اپنے علاقے میں اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں
1) ڈاکٹر زاہد علی(ENT specialist)
ماہر امراض کان ناک گلا گلہڑ اور سانس کی پیچیدہ مسئلوں کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
وقت: ہر جمعہ کے دن شام چار بجے سے نو بجے تک

2) ڈاکٹر حسیب سید(Gynecologist)
خواتین کے درج ذیل امراض کا علاج کیا جاتا ہے:
حمل کی مکمل نگہداشت (قبل از پیدائش چیک اپ)
نارمل حمل اور ہائی رسک حمل کی دیکھ بھال
بانجھ پن (اولاد نہ ہونا)
ماہواری کی بے قاعدگی
زیادہ یا کم حیض آنا
شدید درد والی ماہواری
سفید پانی آنا (لیکوریا)
رحم اور بیضہ دانی کی بیماریاں
رحم کی رسولیاں (فائبروئیڈ)
بیضہ دانی کی رسولیاں/سسٹ
پولی سسٹک اووری سنڈروم (PCOS)
اندام نہانی کی خارش اور انفیکشن
پیشاب کی نالی کے انفیکشن (UTI)
سنِ یاس (Menopause) کے مسائل

کلینک کا وقت:
ہر ہفتہ: ہفتہ اور اتوار
3)ماہر امراضِ گردہ، مثانہ و پیشاب (یورولوجسٹ)
ڈاکٹر راز محمد
مندرجہ ذیل بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے:
گردے کی پتھری
مثانے کی پتھری
پیشاب میں جلن اور درد
پیشاب کی نالی کا انفیکشن
پیشاب بار بار آنا
پیشاب رک جانا یا بند ہو جانا
پیشاب میں خون آنا
پروسٹیٹ کا بڑھ جانا
مردانہ کمزوری اور جنسی مسائل
بانجھ پن (مردانہ)
خصیوں میں درد، سوجن یا گلٹیاں
ہائیڈروسیل اور ویریکوسیـل
پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا
اوقاتِ کار:
ہر ہفتہ: ہفتہ اور اتوار
شام 4:00 بجے تا رات 9:00 بجے
ماہر امراضِ اطفال (چائلڈ اسپیشلسٹ)
ڈاکٹر سلمان آفاق
بچوں کی درج ذیل بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے:
نوزائیدہ بچوں کی بیماریاں
بخار اور انفیکشن
کھانسی، نزلہ اور نمونیا
دمہ اور سانس کی تکالیف
اسہال، الٹی اور پانی کی کمی
بچوں کی غذائی کمی اور کمزوری
یرقان (نوزائیدہ اور بچوں میں)
بچوں کی الرجی
گلے، کان اور ناک کے انفیکشن
پیشاب کی نالی کا انفیکشن
بچوں کی نشوونما اور وزن کے مسائل
حفاظتی ٹیکوں (ویکسینیشن) کے بارے میں مشورہ
اوقاتِ کار:
ہر ہفتہ: ہفتہ اور پیر
شام 4:00 بجے تا رات 9:00 بجے
5) میڈیکل اسپیشلسٹ
ڈاکٹر محسن نواب
مندرجہ ذیل بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے:
شوگر (ذیابیطس)
ہائی بلڈ پریشر
بخار اور انفیکشن
ٹائیفائیڈ
ملیریا
ڈینگی
یرقان اور جگر کی بیماریاں
معدہ، تیزابیت اور السر کے مسائل
سینے کی جکڑن، دمہ اور کھانسی
دل کی ابتدائی بیماریوں کی تشخیص
گردوں کی عام بیماریاں
خون کی کمی (انیمیا)
Adress: Abdal/nangyal medical complex azeem khan pull charsadda
0318 9559931
03029425664

Tommorow IA at azeem khan pull
18/06/2026

Tommorow IA at azeem khan pull

25/05/2026

12/05/2026

ہر ہفتے اور اتوار کے دن صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک

Address

Charsadda

Telephone

+923481879443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdal /Nangyal medical complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdal /Nangyal medical complex:

Shortcuts

Share

Category