Abdal medical complex

Abdal medical complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdal medical complex, Doctor, Charsadda.

ابدال میڈیکل کمپلیکس عظیم خان پل تخت بائی روڈ چارسدہ.
ہمارے پاس کوالیفائیڈ میڈیکل سپیشلسٹ کی سہولت موجود ہے نیز شوگر بلڈ پریشر جوڑوں کی بیماریاں یرقان اور دوسری پیچیدہ بیماریوں کا علاج تسلی بخش دیا جاتا ہے. ہمارے پاس ہر قسم ٹیسٹ اورECG کی سہولت موجود ہے

25/05/2026

12/05/2026

ہر ہفتے اور اتوار کے دن صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک

07/05/2026

عظیم خان پل بہلولا اور گرد و نوا کے لوگوں کے لیے خوشخبری الحمدللہ عظیم خان پل میں چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر سلمان افاق ہر ہفتے کے دن شام (4pm)چار بجے سے نو(9pm) تک موجود ہوں گے معائنے کے لیے تشریف لا سکتے ہیں
ابدال ننگیال میڈیکل کمپلیکس عظیم خان پل چارسدہ

Alhamdulelah another addition towards a better health .. Children consultation with specialist doctor at your doorsteps
06/05/2026

Alhamdulelah another addition towards a better health ..
Children consultation with specialist doctor at your doorsteps

جب والدین کی عمر بڑھ جاتی ہے تو وہ اُس بیٹے یا بیٹی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں جو نرم مزاج، محبت کرنے والا، بردبار اور ک...
04/05/2026

جب والدین کی عمر بڑھ جاتی ہے تو وہ اُس بیٹے یا بیٹی کی طرف زیادہ مائل ہوتے ہیں جو نرم مزاج، محبت کرنے والا، بردبار اور کشادہ دل ہو؛
جو اُن سے تنگ نہ ہو، اُن پر جھنجھلائے نہیں، اور جس سے وہ ناراض ہونے کا خوف محسوس نہ کریں، بلکہ جس پر وہ بے جھجھک بہت سا حق جتاسکیں۔
پھر وہ اپنی چھوٹی چھوٹی ضروریات، اپنے طبی معائنے کے اوقات طے کرنے، تقریبات میں ساتھ جانے، اور خاص ملاقاتوں میں رفاقت کے لیے اسی پر زیادہ بھروسا کرتے ہیں۔
یہ والدین کا وہ اطمینان ہے جو خریدا نہیں جا سکتا، بلکہ اللہ کی طرف سے اُس بیٹے یا بیٹی کے لیے ایک خاص عطیہ ہوتا ہے۔
پس خوش نصیب ہے وہ جسے اُس کے والدین نے اپنے سب بہن بھائیوں میں چن لیا، اور اپنی تھکن میں پناہ، اور اپنی ضرورت میں سہارا بنا لیا۔
#

Address

Charsadda

Telephone

+923481879443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdal medical complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdal medical complex:

Share

Category