23/07/2026
🐾 الحمدللہ! ایک اور کامیاب سی سیکشن (C-Section) 🐶❤️
آج Dr. Muhammad Numan Pets Clinic میں ایک مادہ کتے (Bitch) کا کامیاب سی سیکشن کیا گیا، اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے تمام 8 کے 8 ننھے پپی صحت مند اور زندہ پیدا ہوئے۔ 🐾💖
جب ایک ماں تکلیف میں ہوتی ہے تو اس کی خاموش آنکھیں بھی مدد کی پکار ہوتی ہیں۔ ہمارے لیے ہر ماں اور اس کے ہر ننھے بچے کی زندگی بے حد قیمتی ہے۔ آج ان آٹھ ننھی جانوں کی پہلی سانس اور ماں کی محفوظ زندگی ہمارے لیے سب سے بڑی خوشی اور کامیابی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں ایک اور خاندان کی خوشیوں کا ذریعہ بنایا۔
🌹 اگر آپ کے پالتو جانور میں حمل کے دوران کوئی پیچیدگی، دردِ زہ میں تاخیر، یا ایمرجنسی کی علامات ہوں تو فوراً مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ بروقت علاج ماں اور بچوں دونوں کی جان بچا سکتا ہے۔
📍 Dr. Muhammad Numan Pets Clinic
🏥 Ghani Khan Road, Yousuf Khan Plaza, Gulader Chowk, Charsadda
📞 Contact:
0347-6676650
0332-1591964
❤️ We Care Your Beloved 🐾