02/08/2026
پوسٹ نمبر 252
روز ٹی
سفوف اکسیر قلت الدم
خون کی کمی دور کرنے میں مفید ھے ۔
ہلکا قبض کشاء بھی ھے
ہوالشافی
پتری فولاد۔ 12گرام
گل سرخ 125گرام
چینی۔ 250گرام
سفوف بناکر تین سے پانچ گرام تک صبح و شام پانی یا دودھ سے دیں ۔
خیر اندیش
حکیم عبدللطیف
دھول بالا تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا
03008320836