Health Tips By Dr Abbas

Health Tips By Dr Abbas MBBS(Gold Medalist)|MD Cardiology(Senior Resident)|Family Medicine|Health Education
(7)

18/06/2026

الحمدللہ!آج ہمارے لیے یہ خوشی اور اعتماد کی بات ہے کہ سندھ کے شہر سکھر سے ایک معزز مریض خصوصی طور پر سرگودھا تشریف لائے ...
17/06/2026

الحمدللہ!

آج ہمارے لیے یہ خوشی اور اعتماد کی بات ہے کہ سندھ کے شہر سکھر سے ایک معزز مریض خصوصی طور پر سرگودھا تشریف لائے تاکہ دل، بلڈ پریشر اور شوگر اور فالج کے مسائل کے حوالے سے مکمل معائنہ اور مشورہ حاصل کر سکیں۔

مریض کا تفصیلی طبی جائزہ لیا گیا، تمام سابقہ رپورٹس کا بغور مطالعہ کیا گیا، بیماری کی نوعیت اور خطرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور موجودہ حالت کے مطابق علاج اور ادویات تجویز کی گئیں۔

مریضوں کا دور دراز علاقوں سے اعتماد کے ساتھ آنا ہمارے لیے اعزاز بھی ہے اور ایک بڑی ذمہ داری بھی۔ ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ ہر مریض کو وقت، توجہ اور بہترین طبی رہنمائی فراہم کی جائے تاکہ وہ صحت مند اور بہتر زندگی گزار سکے۔

اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل صحت و عافیت عطا فرمائے۔

ماہر امراضِ دل، بلڈ پریشر اور شوگر
ڈاکٹر سید محمد عباس شاہ

16/06/2026

16/06/2026

Blood Donation 🩸 Can Save Life 🧬
14/06/2026

Blood Donation 🩸 Can Save Life 🧬

14/06/2026

میڈیکل کیمپ شہید امت کانفرنس مینار پاکستان لاہور 😇
14/06/2026

میڈیکل کیمپ شہید امت کانفرنس مینار پاکستان لاہور 😇

Address

Abbas Medical Center Rajoa Chowk Jhang Road Chiniot
Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Tips By Dr Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category