J&J Clinical Labortry

J&J Clinical Labortry J&J Clinical Lab providing accurate, 100% genuine pathology reports. Fast and reliable blood tests.

31/08/2026

WEll Come Sir ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ! 🎉

ڈاکٹر نصرت خالد آفریدی صاحب نے دوبارہ کلینک کا آغاز کر لیا ہے
J&J
کلینکل لیبارٹری بونی، اپر چترال
کلینک ٹائمنگ: صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک

11/08/2026
Association for Community Development (ACD) , TB Control Program کی جانب سے ضلع اپر چترال میں واقع  J&J لیبارٹری کو ایک ...
23/07/2026

Association for Community Development (ACD) , TB Control Program کی جانب سے
ضلع اپر چترال میں واقع J&J لیبارٹری
کو ایک جدید خوردبین (Microscope) فراہم کیا گیا۔
اس اقدام کا مقصد اپر چترال کے عوام، خصوصاً ٹی بی (تب دق) کے مریضوں کو بہتر، بروقت اور معیاری تشخیصی سہولیات فراہم کرنا ہے، تاکہ مریضوں کو دور دراز علاقوں کا سفر نہ کرنا پڑے۔
اب اپر چترال میں ہی ٹی بی (تب دق) کا مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرنے کی سہولت مزید مؤثر انداز میں دستیاب ہوگی, جس سے تب دق کا بروقت علاج ممکن ہوگا۔
ہماری کوشش اور عزم ہے کہ "TB-Free Chitral" کے خواب کو حقیقت بنایا جائے اور ہر مریض کو بروقت، معیاری اور مفت علاج کی سہولت میسر ہو۔
اس اہم موقع پر جناب ڈاکٹر رحمت امان صاحب اورJ&J لیب کے اونر جناب نوید اختر بھی ہمارے ساتھ موجود تھے۔
آئیں! مل کر ایک صحت مند اور ٹی بی سے پاک چترال کی تعمیر کریں۔

*Dr. Sardar Nawaz Sir:- *J&J Laboratory*- *Dr. Sardar Nawaz*- *Clinic Timing: 8:00 AM - 9:00 AM | 2:00 PM - 4:00 PM*
21/07/2026

*Dr. Sardar Nawaz Sir:
- *J&J Laboratory*
- *Dr. Sardar Nawaz*
- *Clinic Timing: 8:00 AM - 9:00 AM | 2:00 PM - 4:00 PM*

Address

Near THQ Hospital Booni Upper Chitral
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J&J Clinical Labortry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share