Sardar ALI khan leghari MPA

Sardar ALI khan leghari MPA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar ALI khan leghari MPA, Medical and health, main bluverd 24, Choti.

08/09/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَملک عاشق حسین ملانہ سابق چیئرمین یونین کونسل کی وفات کی خبر سن کر دل بہت اداس ...
09/06/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ملک عاشق حسین ملانہ سابق چیئرمین یونین کونسل کی وفات کی خبر سن کر دل بہت اداس ہے مرحوم کے ساتھ بھائیوں والا تعلق ہے ہمیشہ عوام کے دکھ درد میں شریک ہوتے علاقے کی ترقی کے لئے کوشاں رہے اپنے بھائیوں جیسے دوست کی وفات کی اطلاع پا کر دل بہت بوجھل ہے ملک عاشق ملانہ کی مغفرت اور آخرت کے لیے دعا کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے اس پیارے بھائی کے درجات بلند فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ مرحوم کی مغفرت کے لیے ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ ضرور
پڑھیں۔ آمین!

24/11/2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی NA-185 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار محمود قادر خان لغاری کو شاندار کامیابی پر مبارکباد

ضمنی انتخابات میں کامیابی، قائد میاں محمد نواز شریف کے ویژن اور انکی بے مثال قیادت اور پارٹی کارکنان کی محنت کی بدولت حاصل ہوئی.
ضمنی انتخابات میں کامیابی وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی صوبے کی عوام کی ترقی کیلئے شبانہ روز محنت پر عوام کے اعتماد کی عکاسی ہے.
بلاشبہہ NA-185 میں فتح سے عوام نے مسلم لیگ ن کے عوامی خدمت کے جذبے پر اعتماد کا اظہار کیا.
الیکشن میں جیت حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے.
سردار محمود قادر خان لغاری اپنے حلقے کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے عوامی خدمت میں شب و روز محنت کریں گے. وزیرِ اعظم شہباز شریف

Address

Main Bluverd 24
Choti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar ALI khan leghari MPA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share