15/08/2026
آنکھوں کے مریضوں کے لیے سنہری موقع 👁️❤️
میں نے اپنی پریکٹس میں ایسے بہت سے مریض دیکھے ہیں جو اپنی آنکھوں کے علاج، عینک اور دیگر مسائل پر ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں، مگر پھر بھی علاج مکمل نہیں ہو سکا۔
اسی لیے لاہور سے ماہر آنکھوں کی ٹیم آپ کے لیے خصوصی طور پر آ رہی ہے، تاکہ مستحق اور غریب مریض بھی اپنی آنکھوں کا معائنہ اور ضروری رہنمائی حاصل کر سکیں۔
👁️ بہت سے لوگوں کو عینک (Eyewear) کی ضرورت ہوتی ہے، مگر مالی مشکلات کی وجہ سے وہ اپنی آنکھوں کا علاج نہیں کروا پاتے۔
یہ ان لوگوں کے لیے ایک بہت اچھا اور سنہری موقع ہے۔
🙏 خدارا! اگر آپ کو خود آنکھوں کا مسئلہ نہیں بھی ہے تو اپنے اردگرد کے غریب، مستحق اور ضرورت مند افراد تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں۔
❤️ اس پیغام کو صدقۂ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
ممکن ہے آپ کی ایک شیئر کسی ضرورت مند کی بینائی بچانے میں مددگار ثابت ہو جائے۔
📍 الکاشف میڈیکل سینٹر
👁️ خصوصی فری آئی میڈیکل کیمپ
📅 16 اگست، بروز اتوار
آئیں، اپنی اور اپنے پیاروں کی آنکھوں کا خیال رکھیں۔