01/05/2026
سر کے بالوں اور داڑھی کو کلر لگانے سے ہونے والی الرجی، جس میں خارش، پانی نکلنا، لالی، دانے اور سوجن شامل ہیں۔ کا مکمل علاج انشاءاللہ ۔
رمضان ہومیو کلینک ڈسکہ میں ہم فراہم کرتے ہیں محفوظ، مؤثر اور قدرتی ہومیوپیتھک علاج، جو ہر عمر کے افراد کے لیے موزوں ہے۔
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح۔