AL-Qadir Tibbi Dawakhana

AL-Qadir Tibbi Dawakhana Welcome to Herbal Health Guidelines.
🤝Join us on a journey to discover the power of plants in promoting a healthy lifestyle .

From herbal teas to holistic practices, we provide insightful guidance to help you embrace the healing wonders of nature.

07/05/2026

ہر وقت تھکاوٹ کیوں ہوتی ہے؟ اصل وجوہات جان کر حیران رہ جائیں گے!
کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ، کمزوری اور سستی محسوس کرتے ہیں؟
صرف کافی یا انرجی ڈرنکس پر انحصار نہ کریں، کیونکہ تھکاوٹ کے پیچھے اصل مسئلہ کچھ اور بھی ہو سکتا ہے۔
اس ویڈیو میں جانیں:
✔ بے خوابی
✔ شوگر کا بڑھنا
✔ تھائرائیڈ کی کمی
✔ خون کی کمی
✔ ہارمونز کا مسئلہ
✔ پوٹاشیم کی کمی
اگر آپ بھی ہر وقت تھکے رہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی شیئر کریں۔
📍صحت سے متعلق مشورے کے لیے رابطہ کریں۔
Call: 0300 6191377

22/04/2026

🔥 گرمی کا موسم اور دردِ شقیقہ (Migraine) – ایک سنجیدہ مسئلہ!

کیا آپ بھی گرمی کے موسم میں شدید سر درد، آنکھوں میں جلن، متلی یا روشنی سے حساسیت محسوس کرتے ہیں؟
یہ علامات اکثر دردِ شقیقہ (Migraine) کی ہوتی ہیں، جو گرمی میں مزید بڑھ سکتی ہیں۔

🌡️ وجوہات (Causes):

جسم میں پانی کی کمی (Dehydration)
تیز دھوپ اور گرمی
نیند کی کمی
ذہنی دباؤ (Stress)
معدہ اور جگر کی خرابی (Unani & Medical Perspective)

🌿 علامات (Symptoms):

سر کے ایک طرف شدید درد
روشنی اور آواز سے تکلیف
متلی یا قے
آنکھوں کے آگے دھند یا چمک

💡 احتیاطی تدابیر (Prevention Tips):

زیادہ پانی اور مشروبات کا استعمال
دھوپ میں نکلتے وقت سر کو ڈھانپیں
ٹھنڈی اور متوازن غذا استعمال کریں
نیند پوری کریں
مصالحہ دار اور بھاری غذاؤں سے پرہیز کریں

🌿 ہربل علاج (Herbal Solution by Hakim Samiullah):
یونانی طریقہ علاج میں معدہ، جگر اور اعصاب کو بیلنس کر کے دردِ شقیقہ کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
الحمدللہ ہمارے کلینک میں اس مرض کا مؤثر ہربل علاج موجود ہے، جس سے سینکڑوں مریض فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

📞 رابطہ کریں:
آن لائن مشورہ یا کلینک وزٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
📱 WhatsApp: 0345-1409006

📍 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں – بروقت علاج ہی بہترین حل ہے!

14/04/2026

👉 "خاموشی سے لیور خراب ہو رہا ہے؟ ⚠️ یہ نشانیاں نظر انداز نہ کریں!"
👉 "خون گاڑھا اور لیور فیٹی؟ حجامہ سے قدرتی حل 🌿"
👉 "Fatty Liver + Thick Blood Warning ⚠️ ابھی چیک کریں!"

"اکثر لوگ نہیں جانتے کہ ان کا لیور آہستہ آہستہ خراب ہو رہا ہے…
اور خون گاڑھا ہو کر کئی بیماریوں کا سبب بن رہا ہے ⚠️

اگر آپ میں یہ علامات ہیں:
✔️ ہر وقت تھکن
✔️ پیٹ میں بھاری پن
✔️ وزن بڑھنا
✔️ کولیسٹرول زیادہ ہونا

تو فوراً توجہ دیں!

حجامہ (Cupping Therapy) ایک قدرتی طریقہ ہے جو:
🌿 خون کو صاف کرتا ہے
🌿 لیور کو مضبوط بناتا ہے
🌿 جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے

👨‍⚕️ میں حکیم سمیع اللہ، 8 سالہ تجربے کے ساتھ
آپ کو محفوظ اور مؤثر علاج فراہم کرتا ہوں

📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں!"
Call: 03451409006



04/04/2026

👉 "Hidden Diabetes Signs ⚠️ ابھی چیک کریں ورنہ دیر ہو جائے گی!"

اکثر لوگوں کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ شوگر کی طرف جا رہے ہیں…
جب تک بیماری بڑھ نہ جائے!

اگر آپ میں یہ علامات ہیں:
✔️ بار بار پیاس
✔️ زیادہ پیشاب
✔️ تھکن
✔️ نظر کی کمزوری
✔️ زخم دیر سے ٹھیک ہونا

تو فوراً ہوشیار ہو جائیں ⚠️

میں حکیم سمیع اللہ، 8 سالہ تجربے کے ساتھ
قدرتی اور مؤثر علاج فراہم کرتا ہوں
📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنی صحت کو بچائیں!
0345-1409006




12/03/2026

❗ اگر یہ علامات ہیں تو جگر خراب ہو رہا ہے | Fatty Liver Warning

اگر آپ کا پیٹ بڑھ رہا ہے، منہ سے بدبو آتی ہے، بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے اور ہاتھ پاؤں میں جلن ہوتی ہے تو یہ فیٹی لیور (Fatty Liver) کی علامات ہو سکتی ہیں۔

جگر ہمارے جسم کا سب سے اہم عضو ہے، لیکن غلط خوراک، بیکری آئٹمز، مرغن غذائیں اور ذہنی دباؤ اسے آہستہ آہستہ خراب کر دیتے ہیں۔

اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ مسئلہ مستقبل میں جگر کی خطرناک بیماریوں میں تبدیل ہو سکتا ہے۔

✅ مکمل ہربل علاج اور آن لائن کورس کے لیے رابطہ کریں
📞 0345-1409006















11/03/2026

السر (Ulcer) کیوں ہوتا ہے؟ معدے کے السر کی اصل وجہ اور آسان علاج | Hakim Samiullah
معدے کا السر ایک عام مگر خطرناک مسئلہ بن سکتا ہے اگر وقت پر علاج نہ کیا جائے۔

اس ویڈیو میں میں بتا رہا ہوں:
✔️ السر کیوں ہوتا ہے
✔️ اس کی عام علامات کیا ہیں
✔️ کون سی غذائیں نقصان دیتی ہیں
✔️ ہربل طریقوں سے معدہ کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے

اگر آپ کو یہ علامات ہوں:
جلن، تیزابیت، معدے میں درد یا بھوک لگنے پر تکلیف
تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

صحت کے مزید مفید مشوروں کے لیے
Follow کریں – Hakim Samiullah

📍 Herbal Clinic
📞 WhatsApp: 0345-1409006

















� حکیم سمیع اللہ (HAKIM SAMI ULLAH) کی طرف سے — دار چینی کی آسان اور واضح پہچانہم اکثر دار چینی استعمال تو کرتے ہیں، مگر...
09/03/2026

� حکیم سمیع اللہ (HAKIM SAMI ULLAH) کی طرف سے — دار چینی کی آسان اور واضح پہچان

ہم اکثر دار چینی استعمال تو کرتے ہیں، مگر یہ نہیں جانتے کہ اس کی دو اقسام ہوتی ہیں اور دونوں کے اثرات مختلف ہوتے ہیں۔ آئیے آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں:

🌿 دار چینی کی دو اقسام
🔹 سیلون دار چینی (اصلی)
🔹کیسیا دار چینی (عام مارکیٹ والی)

🌡️ مزاج اور تاثیر
▪ سیلون دار چینی

• مزاج گرم اور خشک لیکن نرم تاثیر والی
• جسم کے باریک مساموں تک آسانی سے اثر کرتی ہے
• جگر اور گردوں پر بوجھ نہیں ڈالتی
• روزمرہ استعمال کے لیے زیادہ محفوظ سمجھی جاتی ہے

▪ کیسیا دار چینی

• مزاج گرم اور خشک مگر زیادہ تیز اور بھاری
• اس میں “کومیرین” نامی جز زیادہ ہوتا ہے
• زیادہ مقدار میں استعمال جگر کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے
• خون کو ضرورت سے زیادہ پتلا کر سکتی ہے

🫀 جگر کے لیے فرق

✔ سیلون دار چینی

• جگر کی سوجن کم کرنے میں مددگار
• صفرا کی نالیوں کو کھولنے میں معاون
• جگر کے افعال کو متوازن رکھنے میں مدد دیتی ہے

⚠ کیسیا دار چینی

• جگر کے مریضوں کے لیے زیادہ مقدار نقصان دہ ہو سکتی ہے
• زیادہ استعمال جگر پر بوجھ ڈال سکتا ہے

🍬 ذیابیطس اور گردوں کے لیے

✔ سیلون دار چینی

• انسولین کی حساسیت بہتر کرنے میں مددگار
• گردوں کے نظام کو سہارا دیتی ہے
• پیشاب کے نظام کو متوازن رکھنے میں معاون

⚠ کیسیا دار چینی

• زیادہ مقدار گردوں پر بوجھ ڈال سکتی ہے
• باقاعدہ علاج کے طور پر مناسب نہیں سمجھی جاتی

✨ گرینیز کچن کی رائے

🌸 اگر دار چینی کو صحت کے مقصد کے لیے استعمال کرنا ہو تو سیلون دار چینی بہتر انتخاب ہے۔
🍰 کیشیا دار چینی زیادہ تر ذائقے کے لیے مناسب ہے �
صحیح فرق جان کر جیئیں

26/02/2026

رمضان المبارک میں کولڈ ڈرنکس، چینی، کو مکمل طور پر چھوڑ دیں۔۔
رمضان میں یہ عادت اپنانا زیادہ آسان ہے۔۔اور عید تک حیران کن نتائج دیکھیے

کوشش کیجئے اور ضرور کیجئے

‏سحری کے کھانے میں دہی کو شامل کرنے کی ضرور کوشش کیا کریںدہی میں پانی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اس لیے یہ روزے کے دورا...
25/02/2026

‏سحری کے کھانے میں دہی کو شامل کرنے کی ضرور کوشش کیا کریں

دہی میں پانی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے اس لیے یہ روزے کے دوران ڈی ہائیڈریشن کا امکان بھی کم کرتی ہے۔

دہی کو شامل کرنے سے غذا متوازن ہوتی ہے اور معدے کی تیزابیت کا امکان بھی کم ہوتا ہے۔

Address

Al. Qadir Dawakhana & Hijama Center, Jamky Road Near Umar Hospital Jinnah Chowk Daska Sialkot. (القادر دواخانہ اور حجامہ سنٹر جامکے روڈ نزد عمر ہسپتال جناح چوک ڈسکہ سیالکوٹ)
Daska

Telephone

+923451409006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Qadir Tibbi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AL-Qadir Tibbi Dawakhana:

Shortcuts

Share