17/05/2026
یہ خاتون گزشتہ تین سال سے کمر درد اور مہروں کے درد کے مسئلے کا شکار تھیں۔
درد کی وجہ سے روزمرہ کام کرنا اور سکون سے بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔
انہوں نے ہمارے پاس آ کر فزیوتھراپی سیشن لیے،
ہربل سپلیمنٹس استعمال کیے اور مکمل رہنمائی حاصل کی۔
الحمدللہ علاج کے بعد
انہوں نے واضح ریلیف محسوس کیا
اور اپنے تجربے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اگر آپ بھی کمر درد، مہروں کے درد یا جسمانی کمزوری کا شکار ہیں
تو آج ہی رابطہ کریں۔
📍 پل نہر نزد مائی پیٹرولیم پمپ، ڈسکہ
📞 0343-6798054
Green Herbs – HGW Health & Therapy Center