Easycare Dental Studio

Easycare Dental Studio "Unlock your best smile at [Easy Dental Care]. We're here to make your smile journey a reality."

Dental Bridge and bleaching Treatment ❤️
05/01/2026

Dental Bridge and bleaching Treatment ❤️

🦷 دانت میں کیڑا (Cavity) لگنے پر فلنگ کیوں ضروری ہے؟جب دانت میں کیڑا لگ جاتا ہے تو یہ صرف ایک چھوٹا سا سوراخ نہیں ہوتا ب...
25/12/2025

🦷 دانت میں کیڑا (Cavity) لگنے پر فلنگ کیوں ضروری ہے؟

جب دانت میں کیڑا لگ جاتا ہے تو یہ صرف ایک چھوٹا سا سوراخ نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک بیماری ہوتی ہے جو آہستہ آہستہ دانت کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو مسئلہ سنگین صورت اختیار کر سکتا ہے۔

✅ فلنگ کے فائدے:
✔️ کیڑے کو مزید پھیلنے سے روکتی ہے
✔️ دانت کو ٹوٹنے اور کمزور ہونے سے بچاتی ہے
✔️ درد اور حساسیت (ٹھنڈا، گرم لگنا) ختم کرتی ہے
✔️ دانت کی قدرتی شکل اور چبانے کی طاقت بحال کرتی ہے
✔️ مہنگے علاج جیسے روٹ کینال یا دانت نکلوانے سے بچاؤ
✔️ منہ کی مجموعی صحت بہتر رہتی ہے

❌ فلنگ نہ کروانے کے نقصانات:
⚠️ کیڑا گہرائی تک پہنچ کر شدید درد پیدا کر سکتا ہے
⚠️ انفیکشن ہو کر سوجن اور پیپ بن سکتی ہے
⚠️ آخرکار روٹ کینال یا دانت نکلوانا پڑ سکتا ہے
⚠️ منہ کی بدبو اور مسوڑھوں کی بیماریاں
⚠️ علاج میں تاخیر سے خرچہ اور تکلیف دونوں بڑھ جاتے ہیں

🛑 یاد رکھیں:
ابتدائی مرحلے میں کیڑے کی فلنگ آسان، کم خرچ اور بغیر درد ہوتی ہے، جبکہ دیر کرنے سے علاج مشکل اور مہنگا ہو جاتا ہے۔

📌 اپنے دانتوں کا بروقت معائنہ کروائیں، کیونکہ قدرتی دانت کا کوئی نعم البدل نہیں۔

🦷✨ مسکراہٹ آپ کی پہچان ہے، اس کی حفاظت کریں۔

🦷 کیا آپ کو اپنے دانتوں کی اصل قیمت معلوم ہے؟ذرا سوچیں 🤔اگر آپ کی کار یا موٹر سائیکل گم ہو جائے تو کتنا افسوس ہوتا ہے؟لی...
24/12/2025

🦷 کیا آپ کو اپنے دانتوں کی اصل قیمت معلوم ہے؟
ذرا سوچیں 🤔
اگر آپ کی کار یا موٹر سائیکل گم ہو جائے تو کتنا افسوس ہوتا ہے؟
لیکن جب ایک دانت گر جاتا ہے تو ہم اسے معمولی سمجھ لیتے ہیں 😔
🚗 کار = لاکھوں روپے
🦷 ایک دانت = 1 سے 2 لاکھ روپے کی مالیت
قدرت نے ہمیں مفت میں
ہر منہ میں تقریباً 70 سے 80 لاکھ روپے کے دانت عطا کیے ہیں 💎
مگر افسوس… ہم ان کی قدر نہیں کرتے!
❌ دانت گرنے کے نقصانات:
• چہرے کی خوبصورتی متاثر
• کھانا چبانے میں مشکل
• اعتماد میں کمی
• مہنگا اور طویل علاج
📌 یاد رکھیں:
جو چیز قدرت مفت دے، ضروری نہیں وہ بے قیمت ہو!
🦷 اپنے دانتوں کی حفاظت کریں:
✔️ روزانہ دو بار برش
✔️ فلاس کا استعمال
✔️ ہر 6 ماہ بعد ڈینٹل چیک اپ
آج دانت بچائیں — کل مسکراہٹ بچائیں

دانتوں کی صفائی کیوں ضروری ہے ؟* #“دانتوں کی صفائی صرف خوبصورت مسکراہٹ کے لیے نہیںبلکہ اچھی صحت کے لیے بھی بہت ضروری ہے۔...
23/12/2025

دانتوں کی صفائی کیوں ضروری ہے ؟* #

“دانتوں کی صفائی صرف خوبصورت مسکراہٹ کے لیے نہیں
بلکہ اچھی صحت کے لیے بھی بہت ضروری ہے۔”

“اگر دانت صاف نہ ہوں تو کیڑا، مسوڑھوں کی سوجن
اور منہ کی بدبو پیدا ہو جاتی ہے۔”

“روزانہ دو بار برش کریں،
اور وقتاً فوقتاً ڈینٹسٹ سے چیک اپ کروائیں۔”

صاف دانت۔۔۔ صحت مند زندگی

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Easycare Dental Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share