31/08/2026
یہ نو سال کی بچی میرے پاس تشریف لائی جس کو دونوں کانوں سے ریشہ بہہ رہا تھا جو کے ایک سال سے تھا۔۔الحمداللہ پراپر تشخیص اور مناسب دوائی کے استعمال سے بچی کے کان کے دونوں پردے جڑ گئے۔۔۔باقاعدگی سے چیک اپ اور دوا کے پراپر اور مناسب استعمال سے علاج ممکن ہے۔۔۔
Contact: 033433109875