19/06/2026
🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمت، برکت، صحت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے، آپ کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہر آنے والا دن خیر و عافیت کے ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین۔
👨⚕️ ڈاکٹر محمد عارف ریاض
ماہرِ شوگر (ذیابیطس)، بلڈ پریشر اور ہارمونز کے امراض
📍 ہر اتوار
کھوسہ میڈیکل سٹور، شاہ صدر دین
🕙 اوقاتِ کار: صبح 10:00 بجے تا شام 5:00 بجے
شوگر، بلڈ پریشر اور ہارمونز کے امراض کے معائنے، مشورے اور فالو اَپ کے لیے بروقت تشریف لائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔