Dr Kainat Amjad Gynaecologist

Dr Kainat Amjad Gynaecologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Kainat Amjad Gynaecologist, Doctor, D G khan, Dera Ghazi Khan.

30/08/2026

Alhumdullillah!

27/08/2026

خود اعتمادی اور کردار

اپنی قدر پہچانیں، ہر کسی سے اپنی اہمیت منوانا ضروری نہیں۔
خود اعتمادی کا مطلب غرور نہیں، بلکہ اپنے آپ پر یقین ہے۔ ✨

اپنا کردار اتنا مضبوط رکھیں کہ لوگوں کی رائے آپ کو ہلا نہ سکے۔
خاموش رہیں، باوقار رہیں، اور اپنے اصولوں پر قائم رہیں۔ 🤍

25/08/2026

کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو یاد دلاتے ہیں
کہ ہماری محنت، ہماری دعائیں اور ہماری خاموش جدوجہد بےکار نہیں گئی۔ 🤍

آج اس ننھی سی جان کو دیکھ کر دل میں بس ایک ہی احساس ہے…
مجھے اپنے اُس سفر پر فخر ہے، جس کی بہت سی کہانیاں صرف میں جانتی ہوں۔ 🥹✨

21/08/2026

MashAllah

19/08/2026

سرجری میرے لیے صرف ایک کام نہیں، میرا شوق، میرا فن اور میرا جذبہ ہے۔ 🩺✨
ہر OT میں داخل ہوتے ہوئے ایک نئی ذمہ داری، ایک نئی کہانی اور ایک نئی امید میرے سامنے ہوتی ہے۔
ایک گائناکولوجسٹ کے طور پر، کسی عورت کو صحت اور سکون کی طرف واپس لانا میرے کام کی سب سے خوبصورت وجہ ہے۔ ❤️

13/08/2026

07/08/2026

"وقت بدل گیا، راستے بدل گئے، مگر دوستیاں آج بھی وہیں ہیں۔ ❤️"
"کچھ محفلیں وقت نہیں، دل کو تازہ کر دیتی ہیں۔ ❤️"

06/08/2026

05/08/2026

Deliverydate # trending

Address

D G Khan
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kainat Amjad Gynaecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category