Dr Mudassir Buzdar Neuro Surgeon

Dr Mudassir Buzdar Neuro Surgeon Consultant Neuro and spinal surgeon

23/08/2026

پانچ ماہ کا چھوٹا بچہ جس کے کمر پر پیدائشی پھوڑ ا تھا۔جس کا کامیابی سے آپریشن کیا گیا ۔آپ یا آپ کا کوئی بھی عزیز دماغ یا کمر کے کسی بھی مسائل کا شکار ہیں ۔تو پھر اُن کا بر وقت معائنہ کروائیں ۔

20/08/2026
17/08/2026

Buzdar Brain and Spine Clinic
ایک چھوٹا 8 سال کا بچہ دماغ میں چوٹ لگنے کی وجہ سے میرے پاس لائے گئے ۔حالت نا دیدہ تھے۔دماغ میں بڑی مقدارمیں خون اکھٹاتھا۔۔فوراً اُسی وقت پرائیویٹ کلینک پر اس کا آپریشن کیا۔الحمد اللّہ پوری فیملی خوشی سے دعائیں دے کر گھر چلے گئے۔

14/08/2026

Happy 79th Independence Day.
Pakistan Zinda Baad

13/08/2026

7 سال کا بچہ دماغ میں چوٹ لگنے کی وجہ سے خون جمع ہونے کی وجہ سے شدید سیریس حالت میں لا یا گیا۔ڈیرہ غازی خان میں پرائیویٹ ہسپتال میں آپریشن کر کے دماغ کا سارا خون نکال دیا۔
الحمد اللہ بچہ بالکل ٹھیک ہے۔آج خوشی سے گھر جا رہے ہیں۔

11/08/2026

Buzdar Brain and Spine Clinic.
ایک مریض جس کی عمر 30 سال ہے۔9 مہینے سے کمر اور بائیں ٹانگ میں شدید درد کے ساتھ آیا ہے۔اُن کو 2 لیول کی ڈسک کا مسئلہ تھا۔الحمد اللہ ڈیرہ غازی خان میں پرائیویٹ اُن کا آپریشن کیا۔آج ٹانکے کھلوانے اے ہوئے تھے۔اُن کے چہرے پر سکون دیکھ کر دل خوش ہوا۔
الحمد اللہ ۔
آپ اور آپ کے پیارے دماغ ،مہرو ں کی بیماری میں مبتلا ہیں تو فوراً مشورہ کر لیں۔شکریہ ۔

Address

Opposite To Trauma Centre Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mudassir Buzdar Neuro Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share