17/01/2026
� سگریٹ نوشی اور آٹو اِمیون بیماریوں کا گہرا تعلق
سگریٹ نوشی صرف پھیپھڑوں اور دل کے لیے ہی نقصان دہ نہیں، بلکہ یہ آٹو اِمیون بیماریوں کو پیدا کرنے اور بگاڑنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
• Rheumatoid Arthritis میں Anti-CCP اینٹی باڈیز کی تیاری
• SLE میں جلد اور گردوں کی بیماری کا زیادہ خطرہ
• Axial Spondyloarthritis میں بیماری کی شدت میں اضافہ
• Anti-synthetase syndrome میں Anti-Jo-1 اینٹی باڈیز کی پیدائش
📌 سگریٹ نوش افراد میں Rheumatoid Arthritis ہونے کا خطرہ دو گنا زیادہ ہوتا ہے۔
اور علاج کا اثر بھی کم ہوتا ہے۔
✨ سگریٹ چھوڑنا آپ کے مدافعتی نظام کے لیے بہترین علاج ہے