Dr Saeed Ahmad

Dr Saeed Ahmad Never heart anyone

30/05/2026

‏پٹرول کس دور میں سستا تھا؟

⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس

⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس

⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس

یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا

یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،

جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا

Sometimes pain teaches us lessons that happiness never could.Every tear you cry is shaping you into someone stronger and...
30/01/2026

Sometimes pain teaches us lessons that happiness never could.
Every tear you cry is shaping you into someone stronger and wiser.
Trust the process. Trust God’s timing. Better days are coming.

بھارت کے معروف اداکار پرکاش راج نے اینٹی پاکستان فلم بارڈر 2 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بالی وڈ کی پاکستان مخالف فل...
30/01/2026

بھارت کے معروف اداکار پرکاش راج نے اینٹی پاکستان فلم بارڈر 2 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بالی وڈ کی پاکستان مخالف فلمیں دیکھ کر دنیا ہم پر ہنستی ہے کوئی بھی ایسی فلموں کو سنجیدہ نہیں لیتا کیونکہ یہ حقائق کے برعکس ہوتی ہیں

: قیدی نمبر 804 اور انصاف کے دوہرے معیارجس شخص نے اپنی زندگی کے 22 سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے، جس نے دنیا بھر میں پ...
30/01/2026

: قیدی نمبر 804 اور انصاف کے دوہرے معیار

جس شخص نے اپنی زندگی کے 22 سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے، جس نے دنیا بھر میں پاکستان کا مقدمہ لڑا، آج وہ ایک چھوٹی سی کوٹھڑی میں بنیادی طبی سہولیات کے لیے بھی ترسایا جا رہا ہے۔
خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان کی آنکھ میں شدید انفیکشن ہے، لیکن کیا ایک سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی مقبول لیڈر کا یہ حق نہیں کہ اسے فوری اور بہترین علاج فراہم کیا جائے؟ قید تو کاٹی جا سکتی ہے، پر بنیادی انسانی حقوق کی پامالی تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
یہ صرف ایک آنکھ کا انفیکشن نہیں، یہ ہماری عدلیہ اور نظامِ انصاف کی بصارت کا امتحان ہے۔ خان کو ناحق دیوار سے لگانے والو یاد رکھو، مٹی کے بت ٹوٹ جاتے ہیں مگر حق کا سفر جاری رہتا ہے۔
اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو اور انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

Alhmadlala first win for Pakistan against Australia ❤️
29/01/2026

Alhmadlala first win for Pakistan against Australia ❤️

Weather abdate in different area of Pakistan for next few days❤️
29/01/2026

Weather abdate in different area of Pakistan for next few days❤️

اگر سانول کے پاس سرمایہ ہوتا تو آج پیا اس کی ہوتیمن قول
28/01/2026

اگر سانول کے پاس سرمایہ ہوتا تو آج پیا اس کی ہوتی
من قول

28/01/2026

#تاریخ میں پہلی دفعہ #پنجاب میں پرائیوٹ #میڈیکل کالجز میں پانچویں لسٹ لگنے کے باوجود 426 سیٹیں خالی جارہی ہیں۔*

109 امیدواروں نے ایم۔بی۔بی۔ایس میں #داخلہ نہی لیا اور 317 داخلہ لینے کے باوجود #چھوڑ گئے۔

والدین کے پریشر کے باوجود Z جنریشن کو سمجھ آگئی کے مسقبل میں اس شعبے میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں، ڈیڑھ کروڑ لگا کے بے روز گار ہونا رسوائی ہے۔

ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں 20 سے 30 ہزار کے قریب ڈاکٹرز بے روزگار ہیں۔

27/01/2026

سرکاری ہسپتالوں میں صبح کے وقت ڈاکٹروں کا رویہ ڈرونل ٹرپ جیسا اور شام کے وقت نجی کلینک پر طارق جمیل صاحب جیسا ہوتا ہے

Address

Darkhawst Jamal Khan
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saeed Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category