18/08/2026
خیبر پختونخواہ کے طلبہ وطالبات کے لیے بڑی خبر
کے پی کے میں ایک نیا اور منفرد تعلیمی اقدام
GINAHS & IMANS GROUP OF INSTITUTES
کی جانب سے SESSION 2026 BSN کےطلبہ و طالبات کے لیے ایک شاندار اعلان!
خیبر پختونخواہ میں پہلی مرتبہ GINAHS & IMANS پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹس کی جانب سے Session 2026 BSN کے طلبہ و طالبات کے لیے PAID INTERNSHIP کا اعلان!
اب Session 2026 BSN میں GINAHS & IMANS میں داخلہ لینے والے تمام BSN طلبہ و طالبات کو تعلیم کے ساتھ Paid Internship بھی دی جائے گی۔
یہ صرف ایڈمیشن نہیں... کیریئر کا آغاز ہے!
SESSION 2026 — ADMISSIONS OPEN!
PAID INTERNSHIP for BSN students session. 2026
(BSN) بی ایس نرسنگ
داخلہ فیس 100% معاف!
یہ آفر 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تک ہے
فارمیسی کیٹیگری - بی
(Pharmacy Category-B)
داخلہ فیس 100% معاف!
یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے!
Admissions Open!
Experience KPK’s First Air-Conditioned Classrooms Only at IMANS & GINAHS Institutes D.I.Khan.
BS NURSING کی 1 لاکھ 30 ہزار روپے داخلہ فیس
FEE 100% FREE
یہ آفر 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تک ہے
CATEGORY-B PHARMACY کی مکمل ADMISSION FEE 100% FREE
یہ آفر صرف محدود مدت کے لیے ہے!
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے!
اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رجوع کریں۔
ہمارے BS NURSING کے طلباء و طالبات نے اپنی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی سے پورے KPK میں ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی ہے۔
اس شاندار کارکردگی نے پورے صوبے میں ہمارے ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔
اب اپنے خوابوں کی تکمیل کا آغاز کریں کسی بھی ایڈمیشن فیس کے بغیر بی ایس نرسنگ اور فارمیسی کیٹگری بی میں داخلہ لیں۔ ڈیرہ سٹی کے اندر واقع PN&MC کے ساتھ الحاق شدہ ادارے
GINAHS & IMANS Group of Institutes
کی جانب سے محدود مدت کے لیے خصوصی اعلان۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے میڈیکل، الائیڈ اور نرسنگ سائنسز کے ممتاز ادارے:
1. Gomal Institute of Nursing & Allied Health Sciences
2. Institute of Medical Allied & Nursing Sciences (Private) Limited
Dera Ismail Khan
نے خیبر پختون خواہ میں بی ایس نرسنگ کے طلباء کے لیے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ایک کروڑ روپے سے زائد لاگت سے جدید ترین کمپیوٹر لیبز قائم کر کے حکومت پاکستان کی مدد سے طلباء کی نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ماہر اساتذہ کی زیر نگرانی کمپیوٹر میں مہارت کے لیے بالکل مفت مختلف IT کورسز کا آغاز کر دیا ہے جس کے لیے ہم وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں۔
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے اداروں نے مختصر ترین عرصے میں قومی سطح پر متعدد طلبہ وطالبات کے لیے مکمل مفت داخلہ و مفت سمسٹر فیس کے تعلیمی وظائف، مختلف اداروں کی رجسٹریشنز، الحاقات کے اعزازات حاصل کیے ہیں۔ اور اس خوشی میں یہ ادارے اعلان کرتے ہیں کہ محدود مدت کے لیے بی ایس نرسنگ میں داخلہ فیس بالکل ختم کر دی گئی ہے۔ اب طلبہ وطالبات بی ایس نرسنگ میں بالکل مفت داخلہ حاصل کریں یہ آفر 22 اگست 2026 بروز ہفتہ تک ہے۔ داخلے سے پہلے ہمارے اداروں کا وزٹ کریں، معیار دیکھیں اور PN&MC کی آفیشل ویب سائٹ کے اس لنک پر کلک کر کے ہمارے دونوں اداروں کی Affiliation کی تصدیق کریں:
https://online.pnmc.gov.pk/institute/all
اس کے ساتھ تمام طلباء وطالبات کو حکومت پاکستان کے تعاون سے ماہرین کی زیر نگرانی جدید ترین کمپیوٹر لیب میں مفت کمپیوٹر کے جدید ترین کورسز کرائے جائیں گے اور حکومت پاکستان کے ادارے NAVTTC کی جانب سے باقاعدہ سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی جاری کیے جائیں گے۔
اب طلبہ وطالبات نرسنگ کی تعلیم کے ساتھ جدید اور مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق جدید IT Skills حکومت پاکستان کی جانب سے مفت حاصل کریں گے۔
مفت IT Courses:
1. Advanced Python Programming & Applications
2. Advanced Web Application Development
3. Artificial Intelligence (AI)
4. Cloud Computing (Microsoft)
5. Cyber Security (CEH & CHFI)
6. Google UX Design
7. Certificate in IT
8. E-Commerce
9. Amazon Virtual Assistant
10. Certificate in Office Management
11. Digital Marketing
12. English (IELTS / PSL/ PTE)
13. IT/ Network Engineers
14. IT Support Staff Digital Systems Technicians
15. Artificial Intelligence (Machine Learning; Deep Learning; Communication)
اب ہمارے اداروں میں ان کورسز کی تکمیل کے لیے طلبہ وطالبات سے کوئی ایڈمیشن فیس, ماہانہ فیس وغیرہ نہیں لی جائے گی اور یہ کورسز حکومت پاکستان اور ہمارے دونوں اداروں کے تعاون سے بالکل مفت کرائے جائیں گے.
جدید ترین دور کے تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم، ہسپتال میں عملی تربیت اور بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ بی ایس نرسنگ کی تعلیم حاصل کریں۔
اس کے علاوہ مزید ڈگری اور ڈپلومہ پروگرام میں بھی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں.
ڈگری پروگرامز:
1. DPT – Doctor of Physical Therapy – 5 Years
2. BS Nursing – 4 Years
3. BS Health Technology – 4 Years
4. BS Public Health – 4 Years
5. BS Emergency Technology – 4 Years
6. BS Optometry Technology – 4 Years
7. Post RN – 2 Years
ڈپلومہ پروگرامز:
1. CNA – Certified Nursing Assistant – 2 Years
2. CMW – Community Midwife – 2 Years
3. LHV – Lady Health Visitor – 2 Years
4. Pharmacy Category-B – 2 Years
نوٹ: Fully Funded (پاکستان ایجوکیشنل اینڈومنٹ فنڈ) PEEF اسکالرشپس اور اداروں کے تعاون سے تقریباً تمام LHV کی طالبات کی داخلہ فیس بھی واپس کر دی گئی تھی اور LHV کی تقریباً تمام طالبات کی ماہانہ فیس PEEF کی جانب سے ادارے کو ادا کی جاتی ہے۔
خصوصی سہولیات Session 2026
- صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار جدید ترین، مکمل ایئر کنڈیشنڈ ڈیجیٹل کلاس رومز۔
- جدید کمپیوٹر لیبز میں مفت IT Courses
- For BS students free Hands-on Training in Software House
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت فیشن ڈیزائننگ کورس
- طالبات کے لیے NAVTTC اور اداروں کی جانب سے مفت بیوٹیشن کورس
- پاکستان میں پہلی بار International Nursing Career کے لیے Free NCLEX test Preparation
- Category-B طلبہ کے لیے تمام تربیتی سہولیات اور سرٹیفیکیٹ
- Fully funded PEEF scholarship, Federal, Merit & Need Based Scholarships
- رجسٹرڈ فیکٹری ورکرز کے بچوں کے لیے مفت ٹیوشن، مفت ہاسٹل اور مفت کھانا
- DHQ Teaching & DHQ Zanana Hospital میں باقاعدہ Clinical Training
KMU CAT test کے لیے ابھی اپلائی کریں:
https://cat.kmu.edu.pk
کیمپس پتہ:
GINAHS Campus Address:
ملتان روڈ، گومل یونیورسٹی سٹی کیمپس کے سامنے، ڈی آئی خان
IMANS Campus Address:
وینسم کالج کے قریب، ملتان روڈ، اٹک پیٹرول پمپ کے سامنے، ڈی آئی خان
رابطہ کریں:
0347-0680393 0343-1916698
0966-716393 0966-850093
Office Timing:
صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے
GINAHS & IMANS Group of Institutes
"جہاں آپ کا مستقبل محفوظ ہے، اور کامیابی آپ کی منتظر ہے"