05/06/2026
47 کا ہندسہ پاکستانیوں کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے چاہے آزادی کا سال ہو یا فارم 47 کا لیکن اس وقت زکر خیر ان 47 فیصد عوام کا ہے جن کو بواسیر ہے یا کبھی رہی ہے جس کی بلواسطہ طور پر وجہ پانی کا کم استعمال ،میدہ اور کم فاہبر والی روٹی ،بازاری کھانے اور سبزیاں فروٹ کا کم استعمال ہے ۔
چونکہ اکثر مریض (62٪) غریب عوام میں سے ہیں اس لیے اگر کوئی مستحقِ مریض صرف مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے علاج سے کاثر ہے تو اتوار ( 7 جون )دن 12سے 2 تک مفت معاینہ کراۓ ۔
برائے رابط فرقان
+92 327 5170588