25/07/2026
� اہم اطلاع
محترم مریض حضرات،
براہِ کرم نوٹ فرما لیں کہ ڈاکٹر عبید الرحمٰن جنجوعہ 26 جولائی 2026 سے 28 جولائی 2026 تک رخصت پر ہوں گے۔
ان شاء اللہ معمول کے مطابق کلینک 29 جولائی 2026 (بدھ) سے دوبارہ کھلے گا۔
تمام مریضوں سے گزارش ہے کہ کلینک تشریف لانے سے پہلے درج ذیل نمبرز پر ضرور رابطہ کریں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
📞 0332-9149810
📞 0323-2892413
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
Hashtags:
ٰن_جنجوعہ #صحت