15/08/2026
ماں اور بچے کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
بریگیڈیئر شفیق احمد خان نیازی میموریل ٹرسٹ ہسپتال، ڈیرہ اسماعیل خان میں نارمل ڈلیوری کی جدید اور محفوظ سہولت اب صرف 7,600 روپے میں دستیاب ہے۔
✅ تجربہ کار گائناکالوجسٹ
✅ جدید طبی سہولیات
✅ صاف، محفوظ اور آرام دہ ماحول
✅ ماں اور بچے کی بہترین دیکھ بھال
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 03315049295
📍 پتہ: شیخ حمید اٹک پٹرول پمپ، چاہ گلی والا، ملتان روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔