Dr.Khawar Taimoor

Dr.Khawar Taimoor Trying To Give Awareness About Our Religion And Medicine

25/08/2026

وہ شب کتنی عظیم تھی، جب آمنہؑ کے آنگن میں وہ نور طلوع ہوا جس نے ظلمتِ جہالت کے سینے کو چیر کر انسانیت کو ہدایت کی صبح عطا کر دی۔

24/08/2026

درود اُس ذات پر کہ جس نے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر اِک غمگین بچے سے تعزیت کی کیونکہ اُسکی چڑیا مر گئی تھی-

ملک جیسا بھی چلے غریب کی موٹر سائیکل قانون کے مطابق چلنی چاہیے - افسوس 😞
23/08/2026

ملک جیسا بھی چلے غریب کی موٹر سائیکل قانون کے مطابق چلنی چاہیے - افسوس 😞

Thankful For that “Consultant Meet Up “ Arranged by Chughtai Labs In Dinga Very Informative Session with my Colleagues o...
22/08/2026

Thankful For that “Consultant Meet Up “ Arranged by Chughtai Labs In Dinga
Very Informative Session with my Colleagues of Dinga

21/08/2026

انسان مایوسی سے مر جائے،
اگر امیرالمومنین کے یہ جملے اُس تک نہ پہنچیں!

*امام علیؑ کی وصیت میں ایک جملہ ہے:*
"یاد رکھو کہ جس کے ہاتھوں میں زمین و آسمان کے تمام خزانے ہیں، اُس نے تمہیں دعا کرنے کا حکم دیا ہے۔ گناہ کرنے کی صورت میں توبہ سے بھی نہیں روکا، عذاب میں جلدی بھی نہیں کی، اور توبہ کرنے پر طعنے بھی نہیں دیتا، اور تمہیں رسوا بھی نہیں کرتا۔"

*امام علیؑ* کا یہ آخری جملہ!
"توبہ کرنے پر طعنے بھی نہیں دیتا اور تمہیں رسوا بھی نہیں کرتا"
یہ کریم و رحیم خدا کا تعارف ہے۔

May no father had to go through all of this 😢
10/08/2026

May no father had to go through all of this 😢

لوگ نازوں سے پلتے ہیں ہم نیازوں سے پلتے ہیں الحمدللہ  😍♥️
09/08/2026

لوگ نازوں سے پلتے ہیں
ہم نیازوں سے پلتے ہیں
الحمدللہ 😍♥️

واٹس ایپ ہیک ہونے کی حقیقتآج کل آپ روزانہ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں کہ کسی نہ کسی کا واٹس ایپ ہیک ہونے کی خبریں آ رہی ہوت...
22/07/2026

واٹس ایپ ہیک ہونے کی حقیقت

آج کل آپ روزانہ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں کہ کسی نہ کسی کا واٹس ایپ ہیک ہونے کی خبریں آ رہی ہوتی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کسی کا واٹس ایپ ہیک کرنا اتنا آسان کام نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔

زیادہ تر معاملات میں صارف خود اپنی لاپرواہی کی وجہ سے اپنے واٹس ایپ کا رسائی (Access) دوسرے شخص کو دے دیتا ہے۔ ہیکرز مختلف بہانوں سے آپ سے OTP (One-Time Password) یا Verification Code مانگتے ہیں، اور جیسے ہی آپ یہ کوڈ انہیں بتا دیتے ہیں، وہ آپ کے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر قبضہ کر لیتے ہیں۔

یاد رکھیں:

* اپنا OTP یا Verification Code کسی بھی شخص کے ساتھ ہرگز شیئر نہ کریں۔
* واٹس ایپ یا کوئی بھی معتبر ادارہ کبھی بھی آپ سے OTP نہیں مانگتا۔
* اگر آپ اپنا OTP کسی کو نہیں دیتے، تو صرف اس بنیاد پر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہونا بہت مشکل ہے۔
* اپنے واٹس ایپ میں Two-Step Verification ضرور آن کریں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ مزید محفوظ رہے۔

احتیاط کریں، محفوظ رہیں، اور دوسروں کو بھی اس اہم معلومات سے آگاہ کریں۔

Congratulations Spain Well deserved
20/07/2026

Congratulations Spain
Well deserved

سلامت رہیں وہ چہرے جو *ذکر علی* سن کر کھل جاتے ہیں اور ہمیشہ پرنور رہیں وہ آنکھیں جو *غم حسین* میں روتی ہیں
17/07/2026

سلامت رہیں وہ چہرے جو *ذکر علی* سن کر کھل جاتے ہیں اور ہمیشہ پرنور رہیں وہ آنکھیں جو *غم حسین* میں روتی ہیں

Address

Dinga

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923429894890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Khawar Taimoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Khawar Taimoor:

Shortcuts

Share