29/07/2026
صحت مند حمل کی بنیاد روزمرہ کی اچھی عادات سے شروع ہوتی ہے۔ متوازن غذا، مناسب آرام، باقاعدہ چیک اپ اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل، ماں اور بچے دونوں کی بہتر صحت کے لیے ضروری ہیں۔
اپنے حمل کی ہر منزل پر معیاری نگہداشت کے لیے نور فاطمہ ہسپتال، ڈنگہ آپ کے ساتھ ہے۔
📞 (+92) 53 7401150-1