04/11/2026
شوگر (Diabetes) کی 5 اہم علامات
بار بار پیشاب آنا، شدید پیاس لگنا، غیر معمولی بھوک، وزن میں کمی اور مسلسل تھکاوٹ شوگر کی اہم علامات ہو سکتی ہیں۔
یاد رکھیں! بروقت تشخیص کے لیے Blood Sugar اور HbA1c ٹیسٹ کروائیں۔