Hamdan Medical Center

Call Contact the practice

Hamdan Medical Center A project of "Hamdan Group of Health Services"

🩸 عالمی یومِ عطیۂ خون 2026 🩸14 جون | World Blood Donor Day❤️ خون کا عطیہ — زندگی کا تحفہہر چند سیکنڈ بعد دنیا میں کسی ن...
14/06/2026

🩸 عالمی یومِ عطیۂ خون 2026 🩸
14 جون | World Blood Donor Day
❤️ خون کا عطیہ — زندگی کا تحفہ
ہر چند سیکنڈ بعد دنیا میں کسی نہ کسی مریض کو خون کی ضرورت پیش آتی ہے۔ آپ کا ایک رضاکارانہ خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچانے، کسی ماں کو نئی امید دینے اور کسی بچے کے چہرے پر مسکراہٹ واپس لانے کا سبب بن سکتا ہے۔
"خون عطیہ کریں، امید بانٹیں، زندگیاں بچائیں"

حمدان میڈیکل سنٹر کی جملہ اسٹاف "چلڈرن اسپیشلسٹ  ڈاکٹر عنایت الرحمن صاحب" کو FCPS-II (Paediatrics) کا امتحان کامیابی سے ...
12/05/2026

حمدان میڈیکل سنٹر کی جملہ اسٹاف "چلڈرن اسپیشلسٹ
ڈاکٹر عنایت الرحمن صاحب" کو FCPS-II (Paediatrics) کا امتحان کامیابی سے پاس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌸

یہ عظیم کامیابی آپ کی انتھک محنت، لگن، صبر اور علمِ طب سے محبت کا روشن ثبوت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت، صحت اور اپنے شعبے میں بے شمار ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
دعا ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں سے انسانیت کی خدمت کا یہ سفر مزید کامیابیوں کے ساتھ جاری رکھیں۔ 🌟

💐 Congratulations Dr. Inayatur Rahman sb on passing FCPS-II in Paediatrics! 💐

28/01/2026

Hamdan Surgical & Pharmacy
(A project of Hamdan Group of Health Services)
آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
ہم فراہم کر رہے ہیں معیاری اور مستند:
✔️ سرجیکل آلات
✔️ تمام اقسام کی ادویات
✔️ لیبارٹری سامان اور ریجنٹس
مناسب قیمت، بہترین معیار

💊 ہر دوا مستند اور قابلِ اعتماد
🧪 ہر سرجیکل آئٹم اعلیٰ معیار کی ضمانت

🤝 مریض کی سہولت اور اعتماد ہمارا مشن ہے

📍 ایڈریس:
نزد الصحت ہسپتال، بالمقابل زیب ٹیچنگ ہسپتال، تیمرگرہ

📞 رابطہ نمبرز:
03005890749
03439779995
03059003175
👉 آج ہی تشریف لائیں اور معیار کا فرق خود محسوس کریں! شکریہ

Shout out to our newest followers! Excited to have you onboard! Khalil Ullah Zia, Malak Raeed, Sanaullah Sanaullah, Muha...
28/01/2026

Shout out to our newest followers! Excited to have you onboard! Khalil Ullah Zia, Malak Raeed, Sanaullah Sanaullah, Muhammad Saeed, Asad Ghalib, Asad Ali, شوکت شہزاد, Usman Ali, Ahmad Aziz 󱢏 Imad Khan Utmani, Ihsanul Haq, Sajid Ali, Irfan Ullah, Yöüñâs Khanx, Toor Ali, Shah Faisal, Rahat Ullah Rahat, شاکر اللہ جان, Fazal Wahid, Hanif Ullah Khan Wardag

جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والا درد صرف تھکاوٹ نہیں بلکہ آپ کی صحت کے بارے میں اہم انتباہ ہو سکتا ہے۔درد اور ان کی ممکنہ...
27/01/2026

جسم کے مختلف حصوں میں ہونے والا درد صرف تھکاوٹ نہیں بلکہ آپ کی صحت کے بارے میں اہم انتباہ ہو سکتا ہے۔
درد اور ان کی ممکنہ وجوہات:
🔸 کندھے کا درد: پتے (Gallbladder) کے مسائل
🔸 پاؤں میں جلن: ذیابیطس / شوگر (Diabetes)
🔸 گھٹنے کا درد: وٹامن ڈی کی کمی
🔸 انگلیاں سن ہونا: وٹامن بی 12 کی کمی
🔸 کمر کا نچلا درد: گردے کے مسائل (Kidney Problems)
🔸 کولہے کا درد: کیلشیم کی کمی
🔸 گردن یا سر کے پچھلے حصے کا درد: ہائی بلڈ پریشر
🔸 ماتھے کا درد: سائنس (Sinusitis)
🔸 سینے کا درد: معدے کی تیزابیت (Acid Reflux)

🚨 مشورہ: اگر آپ ان میں سے کسی بھی درد کا شکار ہیں اور یہ درد مستقل ہے، تو اسے نظر انداز نہ کریں اور آج ہی ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Address

Near DHQ Hospital Timergara
Dir

Telephone

+923005890749

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdan Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hamdan Medical Center:

Shortcuts

Share

Category