18/06/2026
🌟 معروف ماہرِ نفسیات پروفیسر ڈاکٹر سمیع الحق صاحب (MBBS, FCPC Psychiatry) کل جمعہ کو اخلاص میڈیکل سنٹر میں موجود ہوگے،🌟
بہتر ذہنی صحت اور ہمدردانہ علاج کے لیے رجوع کریں۔
ماہر امراض:
✅ افسردگی (Depression)
✅ تشویش یا بے چینی (Anxiety)
✅ دو قطبی نفسیاتی بیماری (Bipolar Disorder)
✅ سماجی گھبراہٹ (Social Anxiety)
✅ خوف کا دورہ (Panic Attack)
✅ وہم یا کسی خاص چیز کا ڈر (Phobia)
✅ پیچیدہ نفسیاتی امراض
✅ ذہنی انتشار (Schizophrenia)
✅ وسوسوں یا وہم کی بیماری (OCD)
✅ نسیان یا بھولنے کی بیماری (Dementia)
✅ بے خوابی یا نیند کی کمی (Insomnia)
✅ نشے کی لَت (Addiction)
✅ کھانے پینے کے معمولات کا بگاڑ (Eating Disorder)
✅ توجہ کی کمی اور بے چینی (ADHD)
✅ خود خیالی (Autism)
📅 وقت: جمعہ (صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک)
📍 مقام: اخلاص میڈیکل سنٹر، دیر اپر
📞 رابطہ نمبر: 0944880900