30/04/2026
ڈاکٹر سرینہ اکرام نے Timergara Teaching Hospital کے شعبۂ فزیکل تھراپی میں چار سال تک نہایت پیشہ ورانہ مہارت، لگن اور بہادری کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ وہ ایک قابل، محنتی اور مخلص پروفیشنل کے طور پر ہمیشہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتی رہیں۔
یہ ان کا ادارے میں آخری ہفتہ تھا، کیونکہ انہوں نے اپنے شوہر ڈاکٹر سبحان کے ہمراہ آسٹریلیا منتقل ہونے کے لیے یہاں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ہم ان کی قیمتی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں نئی زندگی میں اپنے خاندان کے ساتھ خوشیاں، کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
آمین 🤲