Shaheen medical Laboratory & Health center wari

Shaheen medical Laboratory & Health center wari Shaheen Medical Laboratory & Health center

09/07/2026

Shaheen medical Lab now offers a specialized s***m DNA fragmentation test for the evaluation of Male infertility.
Sometimes, a man's s***m count, motility,and morphology are completely normal,yet the s***m DNA is fragmented, which can reduce fertility and Affect the chance of a successful pregnancy.
If you are struggling with infertility, visit Shaheen medical Lab wari, For advance testing, accurate diagnosis,and expert guidance toward the right treatment.

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ جب کینسر ختم ہو جائے تو اب وہ مکمل طور پر آزاد ہیں اور جو مرضی چاہیں کر سکتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ...
09/06/2026

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ جب کینسر ختم ہو جائے تو اب وہ مکمل طور پر آزاد ہیں اور جو مرضی چاہیں کر سکتے ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ علاج کے بعد بھی جسم کو وقت درکار ہوتا ہے، خاص طور پر امیونٹی سسٹم کو مضبوط ہونے میں۔

کینسر کے علاج کے بعد تقریباً دو سال تک جسم اور امیونٹی سسٹم کمزور رہ سکتے ہیں۔ اس دوران چھوٹی سی لاپرواہی بھی بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہے۔ کینسر کے خلیات کو دوبارہ موقع نہ دیں۔

✔ وقت پر کھانا کھائیں
✔ وقت پر سوئیں
✔ غیر ضروری تھکن سے بچیں
✔ ماسک اور صفائی کا خیال رکھیں
✔ ٹینشن کم لیں
✔ ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں

24/04/2026

دیر اپر واڑی ۔۔
مچھروں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ڈینگی، ملیریا اور لیشمینیا جیسے امراض سے بچاؤ کیلئے فوری طور پر تمام علاقوں میں مچھر مار اسپرے کیا جائے اور مچھر دانوں کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جائے۔ سونئے ڈاکٹر عرفان شاہین ۔

01/02/2026

Digital marketing AI Kamal.

17/01/2026
🎉 گاؤں کاکڈ کے لیے ایک اور اعزاز 🎉گاؤں کاکڈ سے تعلق                رکھنے والے ڈاکٹر اسرار محمد ولد عبدالمناف ۔ خیبرپختون...
01/01/2026

🎉 گاؤں کاکڈ کے لیے ایک اور اعزاز 🎉گاؤں کاکڈ سے تعلق
رکھنے والے ڈاکٹر اسرار محمد ولد عبدالمناف ۔
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے زریعے BPS17 میں تعینات ہونے پر ڈاکٹر صاحب کے پورے خاندان کو شاہین لیب سٹاف کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

28/12/2025

What is brucella how many types of brucella, transmission and symptoms by Mr.irfan Shaheen

Address

Wari
Dir
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen medical Laboratory & Health center wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shaheen medical Laboratory & Health center wari:

Shortcuts

Share