16/06/2026
کیا ماں بننے کی خواہش صرف ایک خواب ہے، یا آپ نے اس خواب کی طرف پہلا قدم بھی اٹھایا ہے؟
بعض اوقات حمل میں تاخیر قسمت نہیں، بلکہ ایک قابلِ تشخیص اور قابلِ علاج طبی مسئلہ ہوتی ہے۔ بروقت مشورہ اور درست رہنمائی آپ کی منزل کو قریب لا سکتی ہے۔
خاموشی میں پریشان ہونے کے بجائے، اپنی صحت کے بارے میں جانیں، سوال کریں، اور امید کا دامن نہ چھوڑیں۔
⸻
ڈاکٹر بشریٰ عباس
(MBBS (Khyber medical college), FCPS - ( Obstetrics & Gynecology)
ماہر امراضِ زنانہ، زچہ و بچہ، بانجھ پن
🕒 اوقاتِ کار:
روزانہ صبح تا عصر
📞 رابطہ نمبر:
0346-8204397
📍 کلینک ایڈریس:
ذیب ٹیچنگ ہسپتال، نزد شوکت خانم کلینکل لیبارٹری، تیمرگرہ