27/05/2026
خدمت خلق عین عبادت ہے۔
ایم ایس کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک ڈاکٹر محمد یاسین صاحب جہان زادہ میڈیکل ٹیکنیشن اور شاہ حسن کلاس فور سٹاف کے ہمراہ عیدالاضحی کے دن ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود ہے۔
کٹیگری ڈی ہسپتال پاتراک کا ایمرجنسی اور لیبرروم سٹاف 24/7 ڈیوٹی پر موجود ہوگا۔
District Health Officer Dir Upper