06/07/2026
IBS (Irritable Bowel Syndrome)
اور ذہنی صحت: ایک گہرا تعلق
کچھ دن پہلے کلینک پر ایک ایسے ہی مریض کا آنا ہوا جو طویل عرصے سے **H. pylori** انفیکشن کا شکار رہنے کے بعد اب شدید پیٹ کی خرابی (کبھی قبض، کبھی موشن) اور شدید ذہنی تناؤ (Anxiety/Depression) کا سامنا کر رہا تھا۔ کئی مستند ماہرینِ سے علاج کے باوجود اسے افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔
اصل میں یہ مسئلہ صرف دماغ یا صرف پیٹ کا نہیں، بلکہ Gut-Brain Axis (معدے اور دماغ کے باہمی رابطے) کی خرابی کا ہے۔ آئیے اس کو طبی نقطہ نظر سے سمجھتے ہیں۔
1۔ IBS کیا ہے؟ (What is IBS?)
آئی بی ایس یعنی Irritable Bowel Syndrome ایک عام Functional Gastrointestinal Disorder
(معدے اور آنتوں کی افعالی خرابی) ہے، جس میں آنتوں کی ساخت تو بظاہر ٹھیک ہوتی ہے لیکن ان کا کام کرنے کا طریقہ کار متاثر ہو جاتا ہے۔
2۔ علامات (Symptoms)
Altered Bowel Habits
کبھی شدید قبض (IBS-C) تو کبھی موشن (IBS-D)۔
Abdominal Pain & Cramps
:پیٹ میں درد اور مروڑ جو فضلے کے اخراج کے بعد عارضی طور پر کم ہو جائے۔
Bloating & Flatulence:
پیٹ کا پھولنا اور گیس کی کثرت۔
Visceral Hypersensitivity:
آنتوں کا ضرورت سے زیادہ حساس ہو جانا۔
3۔ پوسٹ ایچ-پایلوری آئی بی ایس کیا ہے؟ (Post-H. pylori IBS / PI-IBS)
ایچ پایلوری انفیکشن ختم ہونے کے بعد بھی بعض مریضوں میں آئی بی ایس کی علامات برقرار رہتی ہیں، جسے طبی اصطلاح میںPost-Infectious IBS (PI-IBS) کہا جاتا ہے۔
H. pyloriکے باعث آنتوں کی اندرونی جلی میں Low-grade Mucosal Inflammation(ہلکی سوزش) رہ جاتی ہے۔
* اس کے علاوہ، اینٹی بائیوٹکس کے کثرتِ استعمال سے آنتوں کا حفاظتی بیکٹیریل نظام یعنیGut Microbiota درہم برہم ہو جاتا ہے، جو براہِ راست ذہنی صحت اور ہاضمے کو متاثر کرتا ہے۔
ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی افادیت (Efficacy of Homeopathy)
ہومیوپیتھی میں IBS کا علاج محض علامت کشی (Symptomatic Suppression) کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک Holistic Approach (مجموعی طریقہ علاج) ہے:
* psychosomatic approach:
ہومیوپیتھی تسلیم کرتی ہے کہ پیٹ کے مسائل کا تعلق ذہن سے ہے۔ اس لیے دوا کا انتخاب مریض کی ذہنی کیفیت (Anxiety, Stress) اور جسمانی علامات دونوں کو ملا کر کیا جاتا ہے۔
Gut-Brain Axis Corection
: ہومیوپیتھک ادویات اعصابی نظام کو پرسکون کر کے آنتوں کی غیر معمولی حرکت (Hypermotility) کو اعتدال پر لاتی ہیں۔
No Side Effects یہ علاج کیمیکلز سے پاک اور محفوظ ہوتا ہے، جو آنتوں کے قدرتی ماحول (Microflora) کو نقصان پہنچائے بغیر مدافعت کو بحال کرتا ہے۔
**پیغام:اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز پیٹ کی دائمی خرابی اور ذہنی الجھن کا شکار ہے، تو یاد رکھیں کہ اس کا مستقل اور محفوظ حل ممکن ہے۔
Dr Muhammad Khalil
DHMS
RHMP
WhatsApp : 03098215849
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシalシ Dr Muhammad Khalil Infertility & Sexual Health Clinic Khalil Ullah