13/08/2026
🌸 کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ و فرٹیلیٹی اسپیشلسٹ — ڈاکٹر سدرہ انعم 🌸
خواتین کی صحت، زچگی اور بانجھ پن کے مسائل کے لیے ماہر اور جامع طبی خدمات اب موسٰی میموریل ہسپتال، حضرو میں دستیاب ہیں۔
👩⚕️ ڈاکٹر سدرہ انعم
MBBS، FCPS Obs/Gynae (پاکستان)، MRCOG 2 (UK)، BCRM & ACRM (پاکستان)
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ اور فرٹیلیٹی اسپیشلسٹ
سابق رجسٹرار، بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی
سابق گائناکالوجسٹ، THQ ہسپتال حضرو
🔹 حمل اور زچگی کی مکمل نگہداشت
• حمل کی نگہداشت
• نارمل اور سیزیرین ڈیلیوری
• قبل از حمل مشاورت
🔹 ماہواری کے مسائل کا علاج
• بے قاعدہ ماہواری
• ماہواری میں درد
• زیادہ یا کم ماہواری
🔹 خواتین کے امراض کا علاج
• لیکوریا، خارش اور پیٹ میں درد
• پی سی او ایس اور دیگر گائناکولوجیکل مسائل
• بار بار ہونے والی انفیکشن کا علاج
🔹 بانجھ پن (Infertility) کا علاج
• بانجھ پن کی وجوہات کی تشخیص
• جدید ٹیسٹ اور علاج
• حمل کے امکانات میں بہتری کے لیے رہنمائی
🔹 عورتانہ بیماریوں کے آپریشنز
• فائبرائڈ، سسٹ اور پولپس
• لیپروسکوپک سرجری
• جدید اور محفوظ طریقۂ علاج
🕐 اوقاتِ کار: پیر تا ہفتہ
صبح 09:00 بجے تا دوپہر 01:00 بجے
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0572-363194
0335-1129292
📍 موسٰی میموریل ہسپتال، نزد طارق ہوٹل، حضرو، ضلع اٹک