سب کچھ زندگی نے سکھایا ہے ہمیں
ہر اپنے نے رلایا ہے ہمیں
کوئ اپنا اپنا نہیں ہوتا
یہ بھی ایک اپنے نے سکھایا ہمیں
ہر درد سبق دیتا ہے ہر سبق
انسان کو بدل دیتاھے
05/01/2025
مشکل تھے راستےأسان ہوگۓ
دشمن بھی یہ دیکھ کر حیران ہوگۓ
رکھا جب میرے نبی نے دنیا میں قدم
پتھر بھی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگۓ
28/12/2024
اتھاں جو بھوگ بھوگے ہن
اتھاں کوی جزا ملسی
تھکیڑے سارے لھے ویسن نبی ملسی خدا ملسی
28/12/2024
زندگی ھک ترس کھا
شاکر دی سنگت چھوڑ دے
سہ نی سنگدی طبیعت ہنڑ تیڈے اوکھے بار کوں
24/11/2024
ماں نہ ہوگی تو وفا کون کرے گا
اور محبت کا حق ادا کون کرے گا
Be the first to know and let us send you an email when APNA Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.