Asif homoeopathic clinic and store

Asif homoeopathic clinic and store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asif homoeopathic clinic and store, Doctor, Faisalabad.

28/05/2026

اس عید پر جتنا مرضی گوشت کھائیں اور بعد میں فلاں فلاں قہوہ پی لیں۔ اس عید پر جتنا مرضی گوشت کھائیں اور بعد میں فلاں فلاں دوائی، پھکی یا چورن کھا لیں۔ ان تمام چیزوں سے بچ کر رہیں، اعتدال سے گوشت کھائیں خاص کر یورک ایسڈ، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دل کے مریض اپنے آپ پر رحم کیجئے، شکریہ 🥗💚👍😊

16/05/2026

سڑے ہوئے تیل میں تلے سموسے، پکوڑے، پٹھورے اور کلچے
خارش والے ہاتھوں سے بنے ہوئے گول گپے
ڈٹرجنٹ پاؤڈر اور کھاد سے تیار کردہ دودھ
دھول سے اٹی سڑک پر تیار ہونے والی فروٹ چاٹ
نالے کے گندے پانی سے دھلی ہوئی سبزیاں
میلے ہاتھوں سے تندور پر لگی روٹیاں
مچھروں کی لاشوں والی چاشنی میں ڈوبی جلیبیاں
سکمڈ ملک سے تیار کردہ مٹھائیاں
پون کلو چینی ڈال کر بنے کولڈ ڈرنک اور ملک شیک
نسوار کی ٹافیاں اور سگریٹوں کے مرغولے
مربوں کے بچ جانے والے شیرے سے بنی میٹھی چٹنیاں
مکھن نکلی لسی کو مزید پتلا کر کے بنا رائتہ
بغل تک بازو سے گھوٹ کر بنے بیکری آئٹمز
میدے سے بنے موموز
مردہ چکن سے بنے برگر اور واقعی بڑا شوارما

یہ سب کچھ ڈکار جانے والے جب پوچھتے ہیں کہ
ڈاکٹر صاحب! آپ کی دواء کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہو گا۔
بندہ لا لتر لوے
مارے سو اور گنے ایک۔

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:31
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923147004197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif homoeopathic clinic and store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category