Ayesha Amir Memorial Hospital

Ayesha Amir Memorial Hospital Promoting health and well-being through exceptional care.

22/08/2026

عائشہ عامر میموریل ہسپتال میں انجیوگرافی اور آنکولوجی کی سہولیات کے جلد آغاز اور مزید ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ کا اہم پیغام❤️✨

“ہم مامونکانجن کا نام پوری دنیا میں پھیلائیں گے”ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ ❤️✨
20/08/2026

“ہم مامونکانجن کا نام پوری دنیا میں پھیلائیں گے”
ڈاکٹر عامر صدیق جکھڑ ❤️✨

20/08/2026

Welcome Back to Pakistan, Sir Dr. Amir Siddique Jakhar!

It is a great pleasure to welcome you back home. Your dedication to serving humanity, supporting the community, and bringing positive change continues to inspire us.

May your return bring many more opportunities to serve, inspire, and make a difference.

Warmest welcome home, Sir! ❤️🇵🇰

14/08/2026

جشنِ آزادی مبارک
عائشہ عامر میموریل ہسپتال میں پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر جشنِ آزادی کی خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ہسپتال کی انتظامیہ، ڈاکٹرز اور اسٹاف نے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
آئیں! اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے اپنے شعبے میں دیانت، محنت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد

14/08/2026
09/08/2026

Address

Killianwala Road, Bangla Chowk Mamunkanjan
Faisalabad
37000

Telephone

+92413402647

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Amir Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category