Healthcare Homoeopathic Clinic

Healthcare Homoeopathic Clinic I Am Homoeopathic Doctor
𝘿𝙍 𝙁𝘼𝙄𝙕𝘼𝙉 𝙎𝘼𝙍𝙁𝙍𝘼𝙕

22/01/2024

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم,
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1-: نامردی کے پرانے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے ( ٹرامبیڈیم ) دوائی کا ضرور مطالعہ کریں ...
Trombidium

2-: ڈھیلا پن ،انتشار میں کمی ، یا سختی میں کمی ،
ERECTILE DISFUNCTION
کے لئے ( سلیشیا+ ارنیکا+ لائیکوپوڈیم+ سیلینیم) بہترین ادویات ہیں ۔
ان کو high potency میں استعمال کروائیں ۔۔
علامات کے مطابق سنگل دوائی بھی دے سکتے ہیں ۔۔۔
Silicea
Arnica
Lycopodium
Selenium
#𝘿𝙧𝙁𝙖𝙞𝙯𝙖𝙣𝙎𝙖𝙧𝙛𝙧𝙖𝙯

شیاٹیکا سے مراد ٹانگ میں درد، کمزوری، بے حسی، یا سُن پن ہے۔ یہ  کمر سے نکلنے والی اعصاب کی رگ  پر  دباؤ کی  وجہ سے ہوتاہ...
22/01/2024

شیاٹیکا سے مراد ٹانگ میں درد، کمزوری، بے حسی، یا سُن پن ہے۔
یہ کمر سے نکلنے والی اعصاب کی رگ پر دباؤ کی وجہ سے ہوتاہے۔
ایک طبی مسئلہ کی علامت ہے۔ یہ بذات خود کوئی طبی حالت نہی ہے۔
زیادہ تر مریضوں میں اسکی وجہ مہروں کے درمیان ڈسک کا سلپ ہونا ہے جو اعصاب پر دباؤ ڈالتی ہے۔
اس کے علاوہ وجوہات میں مہروں کا فریکچر، انفیکشن یا رسولی ہیں۔
ڈسک سلپ کی سب سے بڑی وجہ بھاری وزن اُٹھانا ہے۔
تشخیص کے لئے سب سے ضروری ٹیسٹ ایم۔آر-آئی- ہے۔
اَسی سے نوے فیصد مریضوں کو دوائی اور احتیاط سے آرام آجاتا ہے-
بقیہ مریضوں میں جدید آپریشن سے مکمل ارام ممکن ہے۔
ﷲ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔

13/01/2024

بسم اللّہ الرّحمن الرحیم،😇
(ہومیوپیتھیک دوا)🖋️
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
(اشوا گندھا ) (اسگندھ ) .
ASHWAGANDA

یہ دماغ کو قوت بخشنے والی ایک گراں قدر دوا ہے۔ اگر دماغ آہستہ آہستہ بتدریج جمود کا شکار ہو رہا ہو۔ مریض رفتہ رفتہ فاتر العقل ہو رہا ہو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور قدرت بیان ختم ہو رہی ہو۔ یادداشت خراب ہو رہی ہو تو اس دوا کا استعمال اکسیر کا درجہ رکھتا ہے ۔ مختصر یہ ہے کہ اشوا گندھا Q عقل و شعور کے کلی طور پر یا جزوی طور پر ختم ہونے کی صورت میں بے حد موثر دوا ثابت ہوتی ہے جب کہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ، یادداشت اور قدرت
بیان مفلوج ہو رہی ہو۔
یہ دوا ایسے طلبہ کے لئے بہترین ثابت ہوتی ہے جو نہ تو ذہن کو کسی مضمون پر یکسو کر کے پڑھ سکتے ہوں اور نہ پڑھا ہوا یاد رکھ سکتے ہوں اور نہ ہی پڑھی ہوئی چیزوں کو بیان ہی کر سکتے ہوں.
اگر جریان منی کے باعث عضلات یعنی پٹھوں کی باہمی قوتوں میں رابطہ نہ رہا ہو۔ نقرس ، آتشک اور سوزاک کے باعث اعصاب اور پٹھوں کی شدید کمزوری لاحق ہو جائے تو کچھ طویل عرصہ تک لگا تار اس دوا کا استعمال ضروری ہوتا ہے۔ ہر قسم کے ضعف باہ نامردی اور قلت منی کے لئے یہ ایک بے مثال دوا ہے ۔ عام قسم کی کمزوری ، بانجھ پن، لیکوریا ، ذہنی عوارض ، عورتوں میں جریان خون کے عوارض وغیرہ اس دوا کے طالب ہوتے ہیں
مقدار خوراک :
حسب علامات کسی دوسری مناسب دوا کے ساتھ ساتھ یکے بعد دیگرے اشوا گندھا Q کے پانچ پانچ قطرے دن میں تین مرتبہ استعمال کر دائیں ۔

دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر فیضان سرفراز احمد💫
🛑ھیلتھ کیئر ہومیوپتھک🩸 "

Address

Ghulam Muhammadabad Faisalabad
Faisalabad
38900

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923086693218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthcare Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Healthcare Homoeopathic Clinic:

Shortcuts

Share

Category