06/05/2026
Passiflora Q — قدرتی نیند کا آسان حل 🌿
کیا آپ کو نیند نہیں آتی؟
بار بار آنکھ کھل جاتی ہے؟
دماغ مسلسل چلتا رہتا ہے؟ 😔
👉 Passiflora Q ایک بہترین ہومیوپیتھک دوا ہے جو:
✔ نیند لانے میں مدد دیتی ہے
✔ ذہنی دباؤ اور بے چینی کم کرتی ہے
✔ دماغ کو سکون دیتی ہے
✔ بچوں اور بڑوں دونوں کیلئے مفید
💧 طریقہ استعمال:
10–15 قطرے آدھا کپ پانی میں، دن میں 2 بار
⚠️ نیند کی گولیوں کے بغیر قدرتی سکون پائیں
📍 عمار کلینک
ڈاکٹر اظہر عباس
جھنگ روڈ سدھار، فیصل آباد