14/06/2026
جدید طریقوں سے دل کی بیماریوں کی تشخیص کی مکمل سہولت
پاک کارڈیالوجی میں انجیوگرافی، ایکو کارڈیوگرافی، اسٹریس ٹیسٹ اور لیب ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے۔
اپنے دل کا خیال رکھیں بروقت تشخیص ہی بہتر علاج کی ضمانت ہے۔
📍 سعد میڈیکل کمپلیکس، پیپلز کالونی، فیصل آباد
📞 رابطہ: 6688900 323 92+
🌐 www.pakcardiology.com
#دلکاعلاج