17/07/2026
دماغی کمزوری و کمی خون کے لیے
ھوالشافی۔۔،،۔۔
پندرہ دانہ مویز منقہ کے بیج دور کر کے رات کو آدھ پاوّ دودھ میں بھگو دیں۔صبح نہار منہ منقہ چبا کر کھا لیں اوپر سے دودھ پی لیں۔گھنٹہ بعد ناشتہ کر لیں۔۔۔۔
فوائد"
اعلی درجہ کا مقوی ٹانک ہے۔دل دماغ کو طاقت دے کر کھوئی ہوئی قوت بحال کرتا ہے ۔خون کی کمی کے لیے لاجواب چیز ہے۔
والسلام
میاں امجد فاروق