Mohsin Raza Shaokat

Call

Mohsin Raza Shaokat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohsin Raza Shaokat, Mental Health Service, Mustafa Abad street 5 Sargodha Road fsd, Faisalabad.

PhD Scholar | Psychologist | Graphologist |
Creator of From Villain to Visionary — a model that transforms destructive tendencies into ethical leadership and Creativity.Content on psychology reactions, parenting psychology, moral development,

26/09/2026
محفوظ معاشرے کے لیے پولیس اور عوام کا متحد ہونا 🤝پازیٹو پاکستان فیصل آباد چیپٹر کے زیرِ اہتمام ایک بامقصد مکالمہ نشست، ج...
26/09/2026

محفوظ معاشرے کے لیے پولیس اور عوام کا متحد ہونا 🤝

پازیٹو پاکستان فیصل آباد چیپٹر کے زیرِ اہتمام ایک بامقصد مکالمہ نشست، جس میں پولیس، سول سوسائٹی، روٹیرینز، ایجوکیٹرز، صحافیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

بطور General Secretary, Positive Pakistan – Faisalabad Chapter اس مثبت کاوش کا حصہ بننا باعثِ مسرت ہے۔
Makhfee Talk Center ہمیشہ بامقصد مکالمے، سماجی آگاہی اور مثبت معاشرتی کردار کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔

“ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں”
— علامہ محمد اقبال








17/09/2026

Positive Mindset, Peaceful Pakistan.
A memorable session with SSP Operations.
Seminar Organized by Positive Pakistan Foundation 🇵🇰

05/09/2026

🔍 لوگوں کو جاننے کے لیے صرف سننا کافی نہیں، غور سے مشاہدہ کرنا بھی ضروری ہے۔

اس خصوصی گفتگو میں فرخ صاحب، محمد عمر مخفی صاحب اور ڈاکٹر محسن رضا شوکت نے Keen Observation یعنی گہری اور باریک بینی سے مشاہدہ کرنے کے فن پر گفتگو کی۔

گفتگو میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی کہ ایک اچھا Observer لوگوں کے الفاظ کے ساتھ ساتھ ان کے رویوں، باڈی لینگویج، اندازِ گفتگو، خاموشی اور “باتوں کے درمیان چھپی باتوں” پر بھی توجہ دیتا ہے۔

✨ اچھا مشاہدہ ہمیں لوگوں کو بہتر سمجھنے، ان کے رویوں کو گہرائی سے جاننے اور مؤثر تعلقات قائم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

30/08/2026

🎯 Awareness Session | Youth Home, Faisalabad

A meaningful and interactive session on Harassment, Bullying, Stress Management & Future Goals was conducted at Youth Home, SOS Children’s Village, Faisalabad on 29 August 2026.

🎙️ Guest Speakers:
Dr. Norina Jabeen | Muhammad Tariq Raza | Khizra Bashir | Dr. Mohsin Raza Shaukat

Organized by: Muhammad Umar Makhfee, Psychologist, Youth Home
With the approval of: Director Razia Sultana.

A valuable step towards awareness, confidence, emotional well-being & a better future. 🌱

28/08/2026

As a Psychology professional, I aim to provide a safe, confidential and non-judgmental space where you can express yourself, understand your emotions, and work towards personal growth and well-being.

26/08/2026

✨ جشنِ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) اور خدمتِ خلق! ✨
مخفی ٹاک سینٹر کی جانب سے محسن رضا شوکت صاحب اور محمد عمر مخفی نے جلوسِ میلاد کے موقع پر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے قائم کردہ فری میڈیکل کیمپ کا دورہ (Visit) کیا۔
کیمپ میں موجود ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے سینکڑوں شرکاء کو فرسٹ ایڈ، ادویات اور چوٹ یا تکلیف کی صورت میں فوری طبی سہولیات فراہم کر کے بہترین خدمات سر انجام دیں۔
ہم المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اور خصوصاً صدر محمد رحمت اللہ سیالوی صاحب کے انتہائی شکر گزار ہیں جنہوں نے اس مبارک موقع پر عوام کی سہولت کے لیے اتنا عمدہ میڈیکل کیمپ قائم کیا۔
اللّٰہ پاک ان کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

Address

Mustafa Abad Street 5 Sargodha Road Fsd
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

03206361824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Raza Shaokat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share