Manzoor Tibbi Shifakhana

Manzoor Tibbi Shifakhana Maqbool Shifa khana

19/07/2026
17/07/2026

2017 حج کے موقع پر عجوہ کھجور کے باغات کی زیارت اور عجوہ کھجور کی فضیلت بیان کرتے ہوئے حکیم مقبول احمد چیمہ صاحب مرحوم ��� اللّٰہ پاک جمعہ کے دن کے صدقے جوار رحمت میں جگہ نصیب فرمائے آمین

26/06/2026

السلام علیکم تمام دوستوں سے مخلصانہ مشورے کی درخواست ہے حکیم مقبول احمد چیمہ صاحب کی قانون اربعہ مفرد اعضاء پر لکھی گئی کتب جن میں انہوں نے حکیم صابر ملتانی صاحب اور حکیم رحمت علی راحت صاحب کی کتابوں سے تحقیق کی ہے جن کے اندر مفردات 1600 صفحات کی طبی لغات 900 صفحات کی مالج النساء 160 صفحات کی علاج الاطفال 120 صفحات کی انسائیکلوپیڈیا اور رہنمائی علاج اور اس کے علاوہ بہت ساری کتب جو ابھی تک شائع نہیں ہوئی انہیں شائع کرنا چاہیے یا ان موضوعات پر پہلے سے مارکیٹ میں کتب موجود ہے کہ جو قانون مفرد اعضاء پر لکھی جا چکی ہیں اگر مارکیٹ کے اندر ان موضوعات پر کتابیں موجود نہیں ہیں تو ان کی کی گئی تحقیق کو شائع کرنا چاہیے کیا مشورہ فرماتے ہیں 🤲دعاؤں کا منتظر ابن حکیم منظور حسین
آپ کی رائے میرے لیے قیمتی ہے۔

20/06/2026

*جوارِش جالینوس*

*Liver Tonic*جگر کی کمزوری دور کرے جسم میں رکے ہوئے فضلات خارج کرےجسم کا پیلا ہو جانا خون کا نہ بننا وائٹ سیل ریڈ سیل ہی...
20/05/2026

*Liver Tonic*
جگر کی کمزوری دور کرے جسم میں رکے ہوئے فضلات خارج کرے
جسم کا پیلا ہو جانا
خون کا نہ بننا
وائٹ سیل
ریڈ سیل
ہیموگلوبن
ان سب امراض کے لیے بہترین اور لاجواب مجرب دوا ⚗️

*لاجواب ھاضم*معدے کے مزمن امراض کیلئے مفید بھوک نہ لگنا کھانے کاہضم نہ ہوناکھٹی ڈکاریں آنا متلی آنا قے آنا پیٹ میں گیس ک...
17/05/2026

*لاجواب ھاضم*
معدے کے مزمن امراض کیلئے مفید
بھوک نہ لگنا
کھانے کاہضم نہ ہونا
کھٹی ڈکاریں آنا
متلی آنا
قے آنا
پیٹ میں گیس کا بننا
گیس کا خارج نہ ہونا
بے وجہ کی پیٹ درد

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00
Sunday 09:00 - 14:00

Telephone

+923076642973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Tibbi Shifakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Manzoor Tibbi Shifakhana:

Shortcuts

Share