Bestway Marriage Palace -BWmP

Bestway Marriage Palace -BWmP we have a lot of matches here. after succeed in field now available on social media . We have matches of any cast,ages,families and gender.

We believe a good partner makes ur life like heaven

02/04/2021

#58
1-Name> Ghazanfar Ali
2-Gender►Male
3-Age ►26
4- kamoke Gujranwala
5-Education.
Msc chemistry PU
Mphil Chemistry UET
BEd 1.5 years from AIOU
6-Marital Status. Single
7-Maslak . Sunni
8-Mother Tongue.punjabi
9-Caste. Kahlo Pular
10- complexion.white
11-weight .56
12-Height:5.5
13-Profession / Job. Govt Teacher
14-department: Education
15-Parents Living Area: Wahndo Kamoke
16- Zameen 12 akars
17-Brother - 3 (3 married/ 1 Inspector of Env. govt. Job, 1 emaam and 1 own business
18-Sister - (4married/1unmarried)
19.any Disability.No
20-Father: Alive
21. House: own
22.any personal vehicle yes
24.Requirements./Demands. Well educated and govt. job
no cast issue

31/07/2020

ہمارے ہاں بہترین رشتے موجود ہیں ابھی رابطہ کریں

04/10/2019

asslam o alaikum
join us for better life partner

09/02/2019

Hm apny new members ko wellcome krty hain

10/01/2019

ضرورت رشتہ :
نام: رامیہ مشتاق
سکونت: ملتان
عمر:21 سال
تعلیم: بی اے
مسلک: اہل تشیع
ذات: قریشی
انتہائی مذہبی نیک اور خوش شکل خاتون کے لیئے مسلک اہل تشیع کے گھرانے سے رشتہ درکار ہے خواشمند حضرات رجوع فرمائیں۔
ضروری شرائط:
لڑکا با اخلاق اچھے گھرانے سے ہو ماہانہ انکم بھی اچھی ہو مسلک اہل تشیع ہو عمر 25 سے 30 کے درمیان ہو
خواہشمند افراد رابطہ کریں۔ کمنٹ کریں۔یا پیچ کے انبکس میں ائیں
Bestway Marriage Palace
Whats app # 03481561497

Good morning
10/01/2019

Good morning

جوڑیاں صرف آسمانوں پہ بنتی ہیں لیکن ان کو ملانے کے وسیلے زمیں پہ بنتے ہیںایسے ہی وسیلوں میں سے اک ہم ۔۔۔۔۔۔پاکستان بھر س...
06/01/2019

جوڑیاں صرف آسمانوں پہ بنتی ہیں لیکن ان کو ملانے کے وسیلے زمیں پہ بنتے ہیں
ایسے ہی وسیلوں میں سے اک ہم ۔۔۔۔۔۔
پاکستان بھر سے بہترین رشتوں کے لیے قابل اعتماد رشتہ میکرز۔۔ بیسٹ وے میرج پیلس ۔
ابھی لائک کریں اور کھولیں اپنے لیے نئے رشتوں کی گلیاں ۔
اپکی خوشیوں کے لیے ہر دم دعا گو اپکا اپنا ادارہ
Bestway Marriage Palace -BWmP
Whatsapp # 03481561497

16/12/2018

رشتہ درکار ہے
ایک لڑکی عمر 34 سال
طلاق یافتہ ہمراہ بیٹا 7سال
میمن فیملی کراچی کے لیے ایک اچھے خاندان سے خوش شکل اچھی انکم والے لڑکے کا رشتہ درکار ہے طلاق یافتہ یا سنگل رابطہ کریں ۔ دوسری شادی والوں سے معذرت
دلچسپی رکھنے والے کمنٹ میں ڈیٹیل دیں شکریہ

ہم نہیں بھولیں گے 😭😭😭😭😭😭😭😭
16/12/2018

ہم نہیں بھولیں گے 😭😭😭😭😭😭😭😭

13/12/2018

Where you can find right one
That is only place
Bestway marriage palace

Whatsapp no : 03481561497Facebook: BWMP1
09/12/2018

Whatsapp no : 03481561497
Facebook: BWMP1

09/12/2018

شادی ایک نہایت نازک اور اہم معاملہ ہے کیونکہ شادی عمر بھر کا بندھن ہے اس لیے اپنا جیون ساتھی چننے کے لیے انتہائی سوچ سمجھ کر انتخاب کریں ۔ اس اہم فریضہ کے لیے آپکے ہم قدم ایک اچھا شریک حیات چننے میں ہمیشہ آپکی مدد کو تیار برسوں سے قابل اعتماد اپکا اپنا ادارہ بیسٹ وے میرج پیلس اب سوشل میڈیا پر بھی ۔
اپنی زندگی کا سکون اپنا شریک حیات چننے کے لیے فوری رابطہ کریں پیج لائک کریں انبکس کریں یا واٹس آپ کریں۔
کیونکہ ہمارے ہوتے ہوئے آپ ایک اچھا شریک حیات چننے میں کیوں ناکام رہیں
آپ کی خوشیوں کا ضامن ۔
اپکا بااعتماد میرج کنسلٹنٹ ۔ بیسٹ وے میرج پیلس
برائے رابطہ
واٹس اپ: 03481561497 فیسبک: BWMP1

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bestway Marriage Palace -BWmP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bestway Marriage Palace -BWmP:

Shortcuts

Share