Al-Khidmat Anwar Nazeer Hospital Faisalabad

Al-Khidmat Anwar Nazeer Hospital Faisalabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Khidmat Anwar Nazeer Hospital Faisalabad, Hospital, Khayaban e Manzoor Jaranawala Road, Faisalabad.

الخدمت انور نذیر ہسپتال فیصل آباد
مریضوں کی معیاری، بااعتماد اور انسان دوست طبی خدمات کے لیے پُرعزم۔

✅ 24/7 ایمرجنسی سروسز
✅ ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹرز
✅ جدید تشخیص و علاج
پتہ : خیابان منظور جڑانوالہ روڈ نزد 209 پھاٹک ۔رابطہ نمبر:041-5391170
0332-8403555

13/08/2026
💙 پینل مریضوں کے لیے خوشخبری!فری ڈائلیسس الخدمت انور نذیر ہسپتال فیصل آباد میں اہلِ پینل مریضوں کے لیے فری ڈیلی ڈائلیسس ...
13/08/2026

💙 پینل مریضوں کے لیے خوشخبری!
فری ڈائلیسس

الخدمت انور نذیر ہسپتال فیصل آباد میں اہلِ پینل مریضوں کے لیے فری ڈیلی ڈائلیسس کیئر کی سہولت دستیاب ہے۔

🏥 Cashless Treatment
پینل کے ڈائلیسس مریض بغیر نقد ادائیگی کے ڈائلیسس کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔

Available Panels:
🔴 Jubilee Life Insurance
🔵 EFU Life
🔷 State Life

معیاری ڈائلیسس کیئر، آسان اور کیش لیس علاج — آپ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔ ❤️

📞 مزید معلومات کے لیے: 0321-6676061
👤 Tariq Mahmood — Manager Marketing/Corporate
📍 خیابانِ منظور، جڑانوالہ روڈ، فیصل آباد

کل صبح 10-12 بجے انشاء اللہ
12/08/2026

کل صبح 10-12 بجے انشاء اللہ

فری سکن سپیشلسٹ کیمپ — الخدمت انور نزیر ہسپتال فیصل آبادمعروف ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر ایم سلیم غوری نے کیمپ میں 27 مریضوں...
12/08/2026

فری سکن سپیشلسٹ کیمپ — الخدمت انور نزیر ہسپتال
فیصل آباد

معروف ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر ایم سلیم غوری نے کیمپ میں 27 مریضوں کا فری معائنہ کیا اور انہیں طبی مشورے اور رہنمائی فراہم کی۔

یہ کیمپ ہر ماہ کے دوسرے بدھ کو لگایا جاتا ہے

فری کارڈیالوجی کیمپ جمعرات 13 اگست 10-12 بجے الخدمت انور نزیر ہسپتال فیصل آباد
11/08/2026

فری کارڈیالوجی کیمپ
جمعرات 13 اگست 10-12 بجے
الخدمت انور نزیر ہسپتال فیصل آباد

بدھ ۔۔۔۔۔۔10-11 بجے
10/08/2026

بدھ ۔۔۔۔۔۔10-11 بجے

08/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Umer Farooq Bhati, Malik Shamroz Abid, Muhammad Shazib, Anaya Khan, Umara Adnan, الخدمت سنٹر, Koko Khan, Shami Kala, Pind Wala

فری کارڈیالوجی کیمپ جمعرات 13 اگست 10-12 بجے الخدمت انور نزیر ہسپتال فیصل آباد
07/08/2026

فری کارڈیالوجی کیمپ
جمعرات 13 اگست
10-12 بجے
الخدمت انور نزیر ہسپتال فیصل آباد

فری گائنی کیمپ جمعرات جمعہ 6-7 اگست صبح 9-12 بجے
04/08/2026

فری گائنی کیمپ
جمعرات جمعہ 6-7 اگست
صبح 9-12 بجے

Address

Khayaban E Manzoor Jaranawala Road
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khidmat Anwar Nazeer Hospital Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category