30/08/2026
ڈاکٹر حسن ناصر چیمہ کل دو ٹی وی چینلز پر لائیو | گٹ ہیلتھ، گٹ برین ایکسس، اینگزائٹی اور ڈپریشن
📺 کل ایک نہیں، دو ٹی وی چینلز پر ملاقات ہوگی!
کل بروز پیر، 31 اگست ڈاکٹر حسن ناصر چیمہ کو دو مارننگ شوز میں لائیو دیکھیے:
⏰ صبح 9 بجے — سنو پاکستان
⏰ صبح 10:30 بجے — لاہور رنگ
گفتگو کے اہم موضوعات ہوں گے: گٹ ہیلتھ، گٹ برین ایکسس، قبض، گیس، پیٹ کی خرابی، اینگزائٹی، ڈپریشن، خوف، وہم اور ذہنی بے سکونی۔
ساتھ یہ بھی جانیں گے کہ خوراک اور طرزِ زندگی میں بہتری آنتوں اور مجموعی صحت کو بہتر رکھنے میں کس طرح مدد کر سکتی ہے، اور کن علامات میں ڈاکٹر سے باقاعدہ معائنہ کروانا ضروری ہے۔
🎙️ دو ٹی وی چینلز، دو مارننگ شوز اور صحت کے حوالے سے ایک اہم گفتگو!
کمنٹ میں ضرور بتائیں: آپ کل کس موضوع پر میری گفتگو سننا چاہتے ہیں؟