Babar Azam ka fans

Babar Azam ka fans Please FALLOW BABAR AZAM FANS 🙏🙏🙏🙏

🚨کنگ بابر اعظم کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لیے شاندار فوٹو شاٹ📸🙌🔥
06/05/2026

🚨کنگ بابر اعظم کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لیے شاندار فوٹو شاٹ📸🙌🔥

عبد الصمد تمہارے اس بیٹنگ کے بعد بھی تمہیں گالیاں ہی پڑ رہی ہیں کیونکہ کہ تم نے کنگ بابراعظم کی سنچری کھائی ہے عزت ایسے ...
09/04/2026

عبد الصمد تمہارے اس بیٹنگ کے بعد بھی تمہیں گالیاں ہی پڑ رہی ہیں کیونکہ کہ تم نے کنگ بابراعظم کی سنچری کھائی ہے عزت ایسے نہیں ملتی عزت لیجنڈز کی قدر کرنے سے ملتی ہے۔ کنگ بابراعظم کی سنچری کا حق کھایا ہے تم نے
بیچارے کنگ بابر کا منھ بن گیا تھا

کینگ بابر اعظم ایک خوبصورت پکچر پلیز لائیک فالو کریں    #بابراعظم
07/04/2026

کینگ بابر اعظم ایک خوبصورت پکچر پلیز لائیک فالو کریں
#بابراعظم

بابر اعظم نے کمال کا پکوان تیار کر لیا — مگر اس بار میدان میں نہیں! عید کے موقع پر قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ب...
21/03/2026

بابر اعظم نے کمال کا پکوان تیار کر لیا — مگر اس بار میدان میں نہیں! عید کے موقع پر قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے بیٹنگ نہیں بلکہ کچن میں اپنی اسکلز دکھا دیں! شائقین بھی حیران کہ کنگ بابر میدان کے ساتھ ساتھ کھانے بنانے میں بھی ماسٹر نکلے۔ 😍✨ 🌙 سب کو عید مبارک! 🤲💫

King Babar Azam
21/03/2026

King Babar Azam

BABAR AZAM LOVER'S VIEW THIS PICTURE
17/02/2026

BABAR AZAM LOVER'S VIEW THIS PICTURE



*"🇵🇰 پاکستان کا T20I ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول:1. *7 فروری 2026*: پاکستان 🆚 نیدرلینڈز    - *پاکستان جیت گیا* (✅)2. *10 فروری...
12/02/2026

*"🇵🇰 پاکستان کا T20I ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول:

1. *7 فروری 2026*: پاکستان 🆚 نیدرلینڈز
- *پاکستان جیت گیا* (✅)

2. *10 فروری 2026*: پاکستان 🆚 امریکہ
- *پاکستان جیت گیا* (✅)

3. *15 فروری 2026*: پاکستان 🆚 انڈیا (7:00 PM)
- *مقابلہ ہونا باقی ہے* (⚔️)

4. *18 فروری 2026*: پاکستان 🆚 نمیبیا (3:00 PM)
- *مقابلہ ہونا باقی ہے* (⚔️)

*نوٹ:*
- پہلے دو میچوں میں پاکستان نے نیدرلینڈز اور امریکہ کو ہرا دیا ہے۔
- انڈیا اور نمیبیا کے خلاف میچز اہم ہیں اور ان میں پاکستان کی کارکردگی پر نظر رہے گی۔
- فنز کو ان میچز کے لئے تیار رہنا چاہیے اور اپنی حمایت کا اظہار کرنا چاہیے۔ 🇵🇰🏏

اور سلطان علی کے لائیو کو بھی فالو کرو تاکہ کوئی بھی پوسٹ آپ کو مِس نہ ہو! 😊

"*

---آج کا بڑا سوال 🏏آپ کے خیال میں بابر اعظم آج کتنے رنز اسکور کرے گا؟ 🤔کیا آج بڑا اننگ دیکھنے کو ملے گا یا بولرز حاوی رہ...
31/01/2026

---

آج کا بڑا سوال 🏏

آپ کے خیال میں بابر اعظم آج کتنے رنز اسکور کرے گا؟ 🤔
کیا آج بڑا اننگ دیکھنے کو ملے گا یا بولرز حاوی رہیں گے؟

اگر بابر شروع میں سیٹ ہو گئے تو پھر کلاس ہی کلاس ہوگی 💥👑

اب سب لوگ حصہ لو 👇
کومنٹ میں اپنا پریڈکٹ کیا ہوا اسکور ضرور لکھو ✍️
دیکھتے ہیں کس کی بات صحیح نکلتی ہے 😎

❗کرکٹ کی زبردست اپڈیٹس، پریڈکشنز اور لائیو باتوں کے لیے
پیج کو فالو کر لو اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولو ❤️🔥



---

Babar Azam loyal fans attendence lagao 🙌💚...See more
31/01/2026

Babar Azam loyal fans attendence lagao 🙌💚...See more

16/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohammad Jamshaid, Subedar Verma, Phool Chand, Mohammad Azam, Ramit Yadav, Ramendra Kumar, Aliou Mane, Kamanta Baliarsingh, Jitendra Kumar, Ashok Kumar Behera, Sunil Pandey, Dilip Gupta DilipGupta, Charkoo Singh, Pradeep Pal Gadariya, Gulam Mohiyaddin, Md Hasnain, Subhash Chand, Chandra Mool Verma, Ilyas Ghil Ilyas Ghil, Animesh Patra, Suwaib Ansari, Abhi Bauri, Buzz Bangla, Rajesh Chauhan, देवाराम लिलावत कुंडल, Abubakar Don, B Rabbany, Asahab Ansari, Maazch Ch, Bhola Khan, Samir Chauhan, Sahabuddin Ansari, Ajay Kumar Ajay Kumar, Abu Bakar Abu Bakar, Waqas Ahmed, Amit Kumar, Pursottam Yadav, Rohit Kumar, Liqat Malik, Gour Lohar, Umesh Yadav, Ajay Knmar Ajay Knmar, Amit Kumar, Satyam Jaiswal, Babar Ali, Sohan Shikder, Vijendra Yadav, Md Firoz Islam, ثنااءلله وارث, Mohammad M Amir

Address

Abcdefguvw519@gmail. Com
Gakuch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Azam ka fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share