Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit

  • Home
  • Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit

Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit Spine Centre

ارشد چاے والا ۔۔۔
02/07/2026

ارشد چاے والا ۔۔۔

اپنے کلینک سٹاف کے ساتھ۔۔۔خوشگوار موڈ میں۔۔۔۔۔۔۔
22/06/2026

اپنے کلینک سٹاف کے ساتھ۔۔۔
خوشگوار موڈ میں۔۔۔۔۔۔۔

22/06/2026

کلینک سٹاف کے ساتھ ڈنر۔۔۔
شکریہ فہیم اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

📍 گلگت  میں جدید فزیوتھراپی اور درد کے علاج کی سہولتسد پارہ چوک الصباح چوک غزنوی مارکیٹ گلگت  سونیکوٹ گلگت شہر میں “Adva...
15/06/2026

📍 گلگت میں جدید فزیوتھراپی اور درد کے علاج کی سہولت
سد پارہ چوک
الصباح چوک
غزنوی مارکیٹ
گلگت سونیکوٹ

گلگت شہر میں “Advance Rehab & Pain Management Center” کے نام سے ایک جدید کلینک قائم ہے جہاں مریضوں کو جسمانی درد اور حرکت سے متعلق مسائل کے لیے بہترین علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

یہ سینٹر خاص طور پر کمر درد، گردن اور جوڑوں کے درد، کھیلوں کی چوٹوں، اور فالج کے بعد بحالی (Rehabilitation) کے لیے جدید فزیوتھراپی سہولیات فراہم کرتا ہے۔

یہاں ماہر فزیوتھراپسٹ جدید ٹیکنالوجی اور تھراپی طریقوں کے ذریعے مریضوں کی صحت بہتر بنانے اور انہیں دوبارہ فعال زندگی کی طرف لانے میں مدد کرتے ہیں۔

✨ Restoring Movement | Relieving Pain | Improving Lives

گلگت کے عوام کے لیے صحت کے شعبے میں یہ ایک اہم اضافہ ہے۔

15/06/2026
ہماری ٹیم کے لیے ایک انتہائی قابلِ فخر اور یادگار لمحہ!آج ہمیں گلگت بلتستان کے شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال میں...
28/03/2026

ہماری ٹیم کے لیے ایک انتہائی قابلِ فخر اور یادگار لمحہ!

آج ہمیں گلگت بلتستان کے شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال میں اپنی ٹیم کا پہلا کیس کامیابی کے ساتھ انجام دینے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس سرجری میں Acetabulum کے لیے Modified Stoppa Approach استعمال کیا گیا، جو ہمارے جنرل سرجری کے معزز ساتھیوں کی نگرانی میں مکمل ہوئی۔

میں ڈاکٹر مراد کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے پورے پروسیجر کے دوران اپنی قیمتی رہنمائی، تجربے اور خلوص کے ساتھ ہماری بھرپور رہنمائی کی۔

ہماری اینستھیزیا ٹیم کا بھی خصوصی شکریہ، جنہوں نے بہترین پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور تعاون فراہم کیا۔ اسی طرح پوری آرتھوپیڈک ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جن کی محنت، لگن اور بہترین ٹیم ورک نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔

اور سب سے بڑھ کر میرے قابلِ احترام استاد اور مینٹور پروفیسر عامر عزیز صاحب کا تہہ دل سے شکریہ، جن کی بہترین تربیت، رہنمائی اور اعتماد نے ہمیں اس مقام تک پہنچنے کے قابل بنایا

Address

Sonikot Gilgit

Telephone

+923555551191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kaleem Ullah Orthopaedic & Spine Centre Ghaznavi Market Sonikot Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share